Pak vs aus series live match

Pak vs aus series  live match Follow karta jana

19/02/2026

Ramadan Mubarak ❤️🥰

18/02/2026

King Babar azam some shots 👑

بڑے مقابلے میں، پریشر میچ میں، نوجوان سری لنکن بیٹرز پاتھم نسانکا نے ورلڈ کلاس سنچری لگا کر آسٹریلوی ٹیم کو ورلڈکپ سے آل...
17/02/2026

بڑے مقابلے میں، پریشر میچ میں، نوجوان سری لنکن بیٹرز پاتھم نسانکا نے ورلڈ کلاس سنچری لگا کر آسٹریلوی ٹیم کو ورلڈکپ سے آل موسٹ باہر کر دیا ہے، اب بہت مشکل ہے سوپر8 میں آسٹریلیا کا پہنچنا۔ پاتھم نسانکا نے 192 کے اسٹرائیک ریٹ سے 52 گیندوں پر 5 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے اس ورلڈکپ کی پہلی سنچری سکور کر ڈالی۔ اسے بولتے ہیں موڈرن ڈے کرکٹ۔ اس طرح ملک کیلئے عزت سمیٹی جاتی ہے۔ ہمارے والے تو اپنے منہ پر کالک مل لیتے ہیں۔ قوم کا پیسہ پانی کی طرح بہا رہے ہیں۔ مجال ہے کوئی اچھی اننگز کسی نے کھیلی ہو۔ ان سے بس شاپنگ کروا لو۔ عورتوں کے ساتھ تصویریں کھینچوا لو۔ سوشل میڈیا پر بس شیر بنے ہوئے ہیں۔ یہ باپ کی اننگ کی ویڈیو دیکھو اور کچھ اس سے سکیھو۔ بڑی ٹیم کے خلاف بڑی اننگ کیسے کھیلنی ہے یہ استاد پاتھم نسانکا سے ٹیوشن لو۔۔۔🔥💪☠️❤️

16/02/2026

Other loyalty vs me loyalty 👑

15/02/2026

J

15/02/2026
Strong, balanced, and built for the biggest clash! 💚🔥This is Pakistan’s Best XI for the India match in the T20 World Cup...
15/02/2026

Strong, balanced, and built for the biggest clash! 💚🔥
This is Pakistan’s Best XI for the India match in the T20 World Cup 2026 — a mix of explosive batting, all-round depth, and lethal bowling. Big stage, high pressure, and a lineup ready to compete! 🏏⚡
Do you agree with this XI, or would you make changes?

Address

District Dadu Sindh
Johi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak vs aus series live match posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category