Majeed Cricket

Majeed Cricket 🏏 Promoting Jhelum Cricket
🎥 Live Matches | 🌟 Local Talent | 📍Jhelum, Pakistan

04/09/2026

بیٹنگ ایسی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے!
ایسے ہی یادگار لمحات کے لیے جڑے رہیے Majeed Cricket کے ساتھ


03/09/2026

🏏🔥 بلے سے نکلی زبردست شاٹ، اور باؤنڈری پار جا لگا شاندار چھکا! 💥🏏
ایسا زبردست اسٹروک کہ دیکھنے والے بھی داد دینے پر مجبور! 👏🔥
🏏🔥

02/09/2026
02/09/2026

*_💥BATTING CLASSIC 🥰_*
*_🤌 Green Maxwell 🌹_*
*_🏵️Maxii 💯 💥🌾_*

31/08/2026

🏏🏏Class master sarmad Hamad 🏏🏏 ❤️❤️❤️❤️
🏏🏏

🏏 آل اوپن پاکستان کرکٹ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 🥇 پہلا انعام: 25,000 روپے بمعہ ٹرافی🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے🏏 انٹری فیس:...
31/08/2026

🏏 آل اوپن پاکستان کرکٹ کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
🥇 پہلا انعام: 25,000 روپے بمعہ ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے
🏏 انٹری فیس: 1,500 روپے
📍 مقام: DHA فیز 8، لاہور
📞 رجسٹریشن کے لیے رابطہ:
0314-8636480 | 0301-8354756
📱 ایزی پیسہ: 0320-4676595
شرائط و ضوابط:
1️⃣ ہر میچ ایک اوور پر مشتمل ہوگا۔
2️⃣ لڑائی جھگڑا کرنے والی ٹیم/کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
3️⃣ انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
4️⃣ انٹری فیس ایڈوانس لی جائے گی۔
📅 تاریخ: 19 ستمبر 2026
🔥 تمام کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑی بھرپور شرکت کریں! 🏏🏆

پہلا سالانہ چوہدری عثمان رانجھا مرحوم  میموریل  انٹرویلج پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ🏆 پہلا انعام: 25,000 روپے + بہترین رانر🥈 د...
30/08/2026

پہلا سالانہ چوہدری عثمان رانجھا مرحوم میموریل انٹرویلج پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ
🏆 پہلا انعام: 25,000 روپے + بہترین رانر
🥈 دوسرا انعام: 15,000 روپے + بہترین رانر
⭐ انٹری فیس: 2,000 روپے
🏏 برینڈ ایمبیسیڈر:
چوہدری اسد
📍 خورد جہلم
📅 3، 4 اکتوبر 2026
انٹری فائنل ٹورنامنٹ سے پہلے جمع کروانی ہوگی۔
🎙️ ٹورنامنٹ کنٹرولر: چوہدری عمران
🏏 منتظمین: خورشید سلطان ٹیم
مہمانِ خصوصی:
چوہدری سیف الرحمن، چوہدری حسن چوہدری، راشد شاہین، محمد اقبال، چوہدری عارفان راجپوت، مرزا عمران
📞 رابطہ: 03435639244
syupaisa

Best of luck lntzsmeha camati
29/08/2026

Best of luck lntzsmeha camati

29/08/2026

I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

KDC Town Jhelum
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majeed Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share