Pehlwan Muhammad ehsan Sher Kayani official

Pehlwan Muhammad ehsan Sher Kayani official منشیات کو مٹانا ہے تعلیم اور کھیلوں میں آگے جانا ہے بانی و چیئرمین پہلوان سپورٹس گروپ جہلم

شکر الحمداللہ رب العالمین عزوجل
23/08/2026

شکر الحمداللہ رب العالمین عزوجل

بیرون ممالک تمام  دوستوں بھائیوں کو عید مبارک  🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور بے شمار ...
19/03/2026

بیرون ممالک تمام دوستوں بھائیوں کو عید مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ اللہ آپ کی تمام دعاؤں کو قبول کرے، آپ کی غلطیوں کو معاف فرمائے اور آپ کے دل کو خوشیوں سے بھر دے۔

آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو محبت، خوشی اور اپنائیت سے بھری عید نصیب ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ کو آپ کے پیاروں کے قریب کرے اور آپ کے ایمان کو مزید مضبوط بنائے۔

آپ کو اور آپ کے خاندان کو دلی عید مبارک! 🤍

پہلوان محمد احسان شیر کیانی قادری بانی و چیئرمین جشنِ بڑاگواہ ثقافتی میلہ بفیضان نظر بابا جی فضل شاہ کلیامی

04/02/2026

یہ بخشش، محاسبے اور رجوع کی رات ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اعمال سنوارنے، دلوں کو پاک کرنے اور آنے والے وقت کو خیر کے ساتھ بدلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

29/01/2026
جشنِ بڑاگواہ ثقافتی میلہ بفیضان نظر بابا جی فضل شاہ کلیامی
06/01/2026

جشنِ بڑاگواہ ثقافتی میلہ بفیضان نظر بابا جی فضل شاہ کلیامی

تین روزہ جشنِ بڑاگواہ ثقافتی میلہ بفیضان نظر بابا جی فضل شاہ کلیامی منشیات کو مٹانا ہے تعلیم اور کھیلوں میں آگے جانا ہے ...
24/12/2025

تین روزہ جشنِ بڑاگواہ ثقافتی میلہ بفیضان نظر بابا جی فضل شاہ کلیامی
منشیات کو مٹانا ہے تعلیم اور کھیلوں میں آگے جانا ہے منشیات ایک لعنت ہے اس سے نوجوانوں کو بچانا ہے انشاء اللہ بشرط زندگی

20/12/2025

انشاء اللہ بشرط زندگی رونقاں ہی رونقاں

والد محترم محمد شیر زمان کیانی ۔ بھائی مہر اشفاق Muhammad Ehsan  @
18/12/2025

والد محترم محمد شیر زمان کیانی ۔ بھائی مہر اشفاق
Muhammad Ehsan @

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehlwan Muhammad ehsan Sher Kayani official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share