MCc Cricket Jhelum

MCc Cricket Jhelum No post should be post irrelevant to cricket

ضلع جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ کا میلہ ۔۔  6اور 7 جولائی کو میدان سجنے جا رہا ہے چک اکا کرکٹ گراؤنڈ میں ۔ پ...
03/05/2024

ضلع جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ کا میلہ ۔۔ 6اور 7 جولائی کو میدان سجنے جا رہا ہے چک اکا کرکٹ گراؤنڈ میں ۔
پہلی 16 ٹیمیں جو رابطہ کریں گی ان کو ترجیح دی جائے گی ۔۔ تو دیر مت کریں جلد اپنی ٹیم انٹر کروائیں اور ایک بڑے ایونٹ کا حصہ بنیں ۔۔
تماشائیوں کے لیے بھی بڑے انعامات ۔۔
چیف آرگنائزر ۔ مختار نذیر ۔ چوہدری آفاق گجر ۔ عاقب بشیر ۔۔۔
تمام اہلیان بوڑا جنگل ڈھوک اعوان اور چک اکا کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کے لیے نیک خواہشات ۔۔ اللہ پاک کامیاب کرے ۔🏏🏏🏏🏏

24/04/2024

Kisi be kisam ka adds orr Logo bnwane ke liyeee rabtaa kre......

آغاز بسم اللہ❤️انجام خدا جانے کل انشااللہ: شام 7 بجے ھو گا دما دم مست قلندر لاھور قلندر بمقابلہ پشاور زلمیہاں تو دوستو! ...
16/02/2024

آغاز بسم اللہ❤️انجام خدا جانے
کل انشااللہ: شام 7 بجے ھو گا دما دم مست قلندر
لاھور قلندر بمقابلہ پشاور زلمی
ہاں تو دوستو! کل کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہو پھر؟


Join Us...🏏🏏
11/12/2023

Join Us...🏏🏏

ڈرازنگ انشاءاللّٰہ 10 دسمبر بروز اتوار رات 7 بجے ٹیم انٹر کرانے کی آخری تاریخ 9 دسمبر ہے  🏏🏏آل پاکستان ویلج لیول ٹورنامن...
06/12/2023

ڈرازنگ انشاءاللّٰہ 10 دسمبر بروز اتوار رات 7 بجے
ٹیم انٹر کرانے کی آخری تاریخ 9 دسمبر ہے
🏏🏏
آل پاکستان ویلج لیول
ٹورنامنٹ کی حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹورنامنٹ انشاءاللّٰہ 13 دسمبر تا 17 دسمبر ہو گا
بمقام محبتوں کا دیس سنگرال کرکٹ گراونڈ تحصیل و ضلع راولپنڈی
زیر اہتمام 😍🌹
چیف آرگنائزر چوہدری زبیر |چوہدری مدثر |چوہدری وقار|
لائیو کوریج کے پی ایل کرکٹ

چھٹا سالانہ انٹرویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ پنڈ سوکہ رابط نمبر لیاقت جنجوعہ 03135546088...🏏🏏🏏
28/10/2023

چھٹا سالانہ انٹرویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ پنڈ سوکہ
رابط نمبر لیاقت جنجوعہ 03135546088...🏏🏏🏏

کنفرم ٹیم #چوہدری شیبی کلب دولتالہ❣️ٹیم اونرز  #سید مقبول حسین شاہ جی حال مقیم یوکے ہمراہ  #چوہدری زبیر حال مقیم اٹلی  #...
25/10/2023

کنفرم ٹیم
#چوہدری شیبی کلب دولتالہ❣️
ٹیم اونرز #سید مقبول حسین شاہ جی حال مقیم یوکے ہمراہ #چوہدری زبیر حال مقیم اٹلی #سید وسیم عباس شاہ جی ہمراہ #چوہدری حسیب شیبی اور #حیدر علی کی سرپرستی میں ٹیم کیپٹن تحصیل گوجرخان کا نمبر 1 لیفٹی بلے باز #زین کیانی کی کپتانی میں اوپن پلیئر کلاس ماسٹر #سرمد حمید جہلم ہمراہ سیالکوٹی منڈا #عامر سہیل ہمراہ پوٹھوہار کا نمبر 1 جادوگر باؤلر #کاشی بریکر کے ساتھ میدان میں اترے گے 🏏

ساقی سپورٹس پلیئر ایڈیشن بیٹ دستیاب ہے ہوم ڈیلیوری کے ساتھ پاکستان اور پاکستان سے باہر ....
23/10/2023

ساقی سپورٹس پلیئر ایڈیشن بیٹ دستیاب ہے ہوم ڈیلیوری کے ساتھ پاکستان اور پاکستان سے باہر ....

Pakistani Squad for World Cup 2023....🏏🏏🏏
22/09/2023

Pakistani Squad for World Cup 2023....🏏🏏🏏

16/09/2023

Zainii....🏏🏏🏏

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCc Cricket Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category