Super Allmiraj F.C

Super Allmiraj F.C ⚽SUPER AL-MIRAJ FC JHELUM⚽
⚽SINCE 1992 ⚽
⚽ OFFICIAL PAGE ⚽
⚽PFF REGISTERED, DFA REGISTERED⚽ 03485587487
(1)

ہر دلعزیز اور محترم استاد عنصر جاوید ڈار کو صدر ڈی ایف اے جہلم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ...
01/03/2026

ہر دلعزیز اور محترم استاد عنصر جاوید ڈار کو صدر ڈی ایف اے جہلم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ کی طرح استاد محترم فٹبال کے فروغ کیلئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے اپنی تمام کاوشیں بروئے کار لائیں گے اور جہلم کے فٹبال کو اپنی بلندی پر لے جانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
منجانب سپر المراج فٹبال کلب جہلم

14/12/2025

TEAM SUPER ALMIRAJ FOOTBALL CLUB JHELUM ❤️ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

09/12/2025

WHAT A SAVE BY KEEPER 😳😳😳😳
゚viralシfypシ゚viralシalシ

MATCH UPDATE ⚽️ BALLI ELEVEN LEGENDS WILL COMPLETE WITH MIRZA SHAKEEL ELEVEN FOR 3rd POSITION IN LBA MEDIA JINNAH CUP  O...
02/12/2025

MATCH UPDATE ⚽️
BALLI ELEVEN LEGENDS WILL COMPLETE WITH MIRZA SHAKEEL ELEVEN FOR 3rd POSITION IN LBA MEDIA JINNAH CUP ON 5 DEC 2025 IN SUPER JINNAH FOOTBALL CLUB GROUND

Super Almiraj FC اور Piraghaib FC کے درمیان ہونے والے میچ میں گرین شرٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 2 گول کر کے میچ اپ...
01/12/2025

Super Almiraj FC اور Piraghaib FC کے درمیان ہونے والے میچ میں گرین شرٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 2 گول کر کے میچ اپنے نام کیا۔

اس موقع پر محترم جناب قیصر صاحب نے خصوصی مہمان کے طور پر شرکت کی اور گرین کلراسپانسر کیا

تمام ٹیم ممبران کی جانب سے ہم قیصر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ٹیم کا حوصلہ بڑھایا اور اپنا قیمتی وقت دیا۔

سپر المراج فٹبال کلب نیو کیٹ  سپنسرڈ بائے قیصر  رفیق یو-کے❤️❤️
01/12/2025

سپر المراج فٹبال کلب نیو کیٹ سپنسرڈ بائے قیصر رفیق یو-کے❤️❤️

11/11/2025
سپر المراج فٹبال کلب کے پلیرز نے سپر المراج فٹبال کلب کے پلیر حمزاہ کی شادی میں شرکت کی اور داوت والیمہ پر مبارک باد پیش...
10/11/2025

سپر المراج فٹبال کلب کے پلیرز نے سپر المراج فٹبال کلب کے پلیر حمزاہ کی شادی میں شرکت کی اور داوت والیمہ پر مبارک باد پیش کرتے ہوے ایک یادگیری تصویر بھی بنوائی ❤️❤️❤️

سپر المراج فٹبال کلب کی ایک پورانی یادگیری تصویر - ❤️
07/11/2025

سپر المراج فٹبال کلب کی ایک پورانی یادگیری تصویر - ❤️

سپر المراج فٹبال کلب جہلم کی 2015  کے کھلاڑیوں کی ایک یادگار تصویر ٭
05/11/2025

سپر المراج فٹبال کلب جہلم کی 2015 کے کھلاڑیوں کی ایک یادگار تصویر ٭

کپتان سپر المراج فٹبال کلب جہلم جناب استاد ابرار عرف بالی کی یادگیری تصویر ❤️Super Allmiraj F.C
04/11/2025

کپتان سپر المراج فٹبال کلب جہلم جناب استاد ابرار عرف بالی کی یادگیری تصویر ❤️
Super Allmiraj F.C

Address

Karim Pura Jhelum
Jhelum

Telephone

+923329491143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Allmiraj F.C posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Super Allmiraj F.C:

Share

Category