DM Cricket Club

DM Cricket Club Dm Cricket Club
الحمدللہ سے ڈھوک منور ٹیم کے جتنے بھی میچ ہوں گے ۔تمام کی تفصیل آپلوڈ کروں گا۔

13/07/2025

"Heartfelt congratulations to Thahti Mughla, the champions of Dhoke Munawer 2025 cricket tournament! A special mention to Qamar Malot, the runner-up team, for their impressive performance. Thanks to all participants and organizers for a thrilling event!"

Saqib Rabada .Asif Kali Dina. Talal butt. Husnain kayani Jhelum. Awais maxi . Malik ajmal. Mana pacer cantt Ahsan cantt. Malik Mohsin speed gun. Ch waqar dina. Hassan butt. Talha kayan. Subhan Jhelum. TAHIR DAR JHELUM.

Day 1 complete Best Wishes for Day 2
12/07/2025

Day 1 complete
Best Wishes for Day 2

The situation so far
12/07/2025

The situation so far

18/06/2025
19/12/2023

فاختہ چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف صاحب کی مبینہ آڈیو منظر عام پر لے آئی کیسے انہوں نے پلاننگ کی..
کیسے محمد رضوان کو وائٹ بال کی کپتانی نہ کرنے دی. بابر اعظم کے خلاف کونسا پلان بی تیار تھا فاختہ سب منظر عام پر لے آئی،،

🏏🏏🏏الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏ڈھوک منور ٹیم کی مسلسل جیت🏏🏏🏏Today match date 17-12-23Dhoke Munawr Vs west Colony...
17/12/2023

🏏🏏🏏الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ🏏🏏🏏
🏏🏏🏏🏏ڈھوک منور ٹیم کی مسلسل جیت🏏🏏🏏

Today match date 17-12-23
Dhoke Munawr Vs west Colony (KSC)
DM ..252-3 out 20 over
KSC..210- all team out 19 Over
Dhoke Munawr won by 42 Runs
Well beating Tabasm and saqib
Well bowling Sufiyan , Fakhar and Waleed
ڈھوک منور ٹیم مسلسل چوتھے میچ کامیاب ہو رہی ہیں ۔
پوری ٹیم نے اچھی پرفامنس دی ہیں جسں کی بدولت میچ میں فتح حاصل ہوئی ۔۔
Well played Dhoke Munawr
آپ سے گزارش ہیں کی اس پیج کو فالو کریں اور دوستوں کو بیجے تاکہ آنے والے میچوں میں آپ کو معلومات ملتی رہے۔ شکریہ

Match day10-12-23
11/12/2023

Match day
10-12-23

الحمداللہ الحمداللہمسلسل تین میچ میں فتح  🥇3-12-23 time 9 am   DM Vs Mangla cant   DM Won By 4 wicket🥈9-12-23 Time 9 amD...
11/12/2023

الحمداللہ الحمداللہ
مسلسل تین میچ میں فتح
🥇3-12-23 time 9 am
DM Vs Mangla cant
DM Won By 4 wicket
🥈9-12-23 Time 9 am
DM Vs Punjab university
Dhoke Munawr won by 84 Runs
🥉10-12-23. Time 9 am
DM Vs Baigpoor
DM won by 165 runs

ڈھوک منور کی ٹیم نے بہت محنت کی ہے سب نے آپنی اپنی جگہ پر اچھی پرفامنس دی

بالنگ میں ولید ، سفیان ،ضیاء ، فاخر اور وقاص ،
بیٹنگ میں ثاقب تبسم ولید آل راؤنڈر زین اور توقیر بھائی نے اچھی پرفامنس دی اور کیا کمال کیپرنگ کی محمد ثاقب نے ہر میچ میں 3 سے 5 مشکل ترین کیچ کیے ۔
اور پوری ٹیم نے اچھی پرفامنس دی جس کی بدولت ڈھوک منور ٹیم کو تینوں میچوں میں فتح حاصل ہوئی ۔

Well played Dhoke Munawr Team
Thanks to all

شاباش شاباش کپتان ثاقبملوٹ کی سر زمین میں 1 آور میں 5 چھکے وہ بھی شفیق کو لگاے۔ مجموعی طور پر 11 چھکے لگائے ۔  4 آور 91 ...
29/11/2023

شاباش شاباش کپتان ثاقب
ملوٹ کی سر زمین میں 1 آور میں 5 چھکے وہ بھی شفیق کو لگاے۔ مجموعی طور پر 11 چھکے لگائے ۔ 4 آور 91 کا ٹارگٹ دیا ۔

*ریکارڈ*
ثاقب آپنی کپتانی میں ملوٹ کی سر زمین میں ملوٹ کو ہی 3 میچوں میں کامیابی آپنے نام کی ۔ یاد رہے کہ یہ ثاقب کی کپتانی میں پہلی سیریز تھی۔
ٹیم نے بہت آچھی پرفامنس دی ہیں ابرار نے آج بہت آچھی بالنگ کروائی ہیں ۔جس کے نتیجے ہم یہ تینوں میچ جیتے ہیں ، کپتان ثاقب
ڈھوک منور کی عوام کو آپ سے یہیں امید ہیں کہ آپ ہارڈ بال کرکٹ میں بھی آپنی پرفامنس دکھائیں گے ۔۔

Ball Cricket

Address

Village Dhoke Munawer, Jhelum, Punjab
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DM Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share