24/06/2026
ہمیں آسانی سے ہرانے کی سوچ رکھنے والے
افسوس ہماری برابری تک بھی نہ کر سکے
میاں شاہد فرید صاحب
میاں جی کا پینل کی طرف سے محمد ندیم طارق صاحب کو بطور جہلم کرکٹ کے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے پینل سے مخاطب ہوتے ہوئے اور جہلم کی کرکٹ کی بہتری کیلئے سب کو ایک ہوکر یکجا ہوکر چلنے کی تدبیر دیتے ہوے
Shaheen Cricket club Jhelum Est-1988 KAYI Cricket Club Regal Cricket Club Jhelum Rashid Tani Sheraz Ahmed Ch Qaisar Atraal