02/10/2024
گھمکول شریف عرس 2024 انشاءاللہ 18 ، 19 ، 20 اکتوبر2024 کو منعقد ہو رہا ہے
عرس مبارک
حضور قبلہ عالم حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب ؒ
جگر گوشہ حضرت خواجہ زندہ پیر حضرت پیر منور بادشاہ ؒ
اور گل گستانِ گھمکول شریف صاحبزادہ حضرت پیر معصوم بادشاہ ؒ
مورخہ :
18، 19 ، 20 اکتوبر سال 2024
بمقام :
دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان
زیرِ صدارت و خصوصی دعا :
سجادہ نشین گھمکول شریف حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب
۔
علماء اکرام قرآن و سنت کی روشنی میں رسول اللہ ﷺ کے اسوہ حسنہ بیاں کریں گے
نعت خواں حضرات بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں حدیہ نعت پیش کریں گے
اختتامی دُعا :
20 اکتوبر بروز اتوار بعد از نماز ظہر ، ختم خواجگان شریف اور ذکر کی محفل کے بعد سجادہ نشین دربار عالیہ گھمکول شریف حضرت قبلہ پیر حبیب اللہ شاہ صاحب عالم اسلام کے لئے دُعا فرمائیں گے
رابطہ نمبر دربار عالیہ گھمکول شریف
0922513961