Cricket Lover Rashid

Cricket Lover Rashid All updates and news about cricket game and matches and real time information about cric sports

2k Milestone achieved
22/09/2025

2k Milestone achieved

https://dai.ly/x9oii6sSouth Africa vs Australia ist t20 highlights
10/08/2025

https://dai.ly/x9oii6s

South Africa vs Australia ist t20 highlights

International cricket returned to Darwin and this game had it all! A classic crowd catch, a Glenn Maxwell screamer and some Tim David magic. | | loverrashid

https://dai.ly/x9o612q
04/08/2025

https://dai.ly/x9o612q

Pakistan Champions vs South Africa Champions | Final | WCL S2 2025 | Highlights | English | Edgbaston Stadium

پاکستان ٹیم میں اب بہادر پلیئرز آ گئے ہیں. مجھے لگتا بابر اور رضوان تو T20 سے اب گئے. سارے نئے لڑکے 200 پلس کے سٹرائک ری...
31/05/2025

پاکستان ٹیم میں اب بہادر پلیئرز آ گئے ہیں. مجھے لگتا بابر اور رضوان تو T20 سے اب گئے. سارے نئے لڑکے 200 پلس کے سٹرائک ریٹ سے کھیل رہے ہیں

سعید اجمل پر پابندی لگی تو یاسر شاہ کو موقع ملا اور یاسر نے اس موقع کو دونوں ہاتھوں سے جھپٹا، پہلے ہی ٹیسٹ میں آسٹریلیا ...
02/05/2025

سعید اجمل پر پابندی لگی تو یاسر شاہ کو موقع ملا اور یاسر نے اس موقع کو دونوں ہاتھوں سے جھپٹا، پہلے ہی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف سات وکٹیں بتا رہی تھیں کہ یاسر ٹیسٹ کرکٹ کے لئے تیار ہے- اچھی بات یہ رہی کہ یاسر شاہ کی عمدہ کارکردگی صرف پہلے ٹیسٹ تک محدود نہ رہی بلکہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا-

یاسر شاہ کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ اگلے سال سری لنکا کے خلاف سری لنکا مینںاور پھر انگلینڈ کے خلاف امارات میں بھی چلتا رہا- پھر لارڈز میں یاسر شاہ نے اپنے کیرئیر کی سب سے یادگار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، یاسر شاہ کی میچ میں دس وکٹیں پاکستان کی فتح میں سب سے اہم رہیں- پھر اوول ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں یاسر کی پانچ وکٹوں نے پاکستان کی سیریز برابر کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا- آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یاسر کی کارکردگی کچھ خاص نہ تھی لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف ویسٹ انڈیز میں پاکستان کی پہلی ٹیسٹ سیریز فتح یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ہی حاصل ہوئی- تیسرے ٹیسٹ کے سیکنڈ لاسٹ اوور کی آخری گیند پر یاسر شاہ نے آخری ویسٹ انڈین وکٹ حاصل کرتے ہوئے پہلی بار کیریبیئن میں پاکستان کی ٹیسٹ سیریز فتح مکمل کی تھی-

2018 میں یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں 14 وکٹیں حاصل کیں جو ان کے کیرئیر کی سب سے بہترین باؤلنگ رہی- کچھ دن بعد یاسر نے صرف 33 ٹیسٹ میچز میں دو سو وکٹیں مکمل کیں اور یہ کارنامہ سر انجام دینے والے تیز ترین باؤلر بن گئے- لیکن تبھی پاکستان کے ہوم ٹیسٹ میچز پاکستان میں منتقل ہو گئے اور پاکستانی پچز سے یاسر شاہ کو وہ مدد نہ مل سکی جو امارات کی وکٹوں سے مل رہی تھی اور یاسر کی کارکردگی کم سے کمتر ہوتی چلی گئی- شاید پاکستانی بورڈ اچھی سپن وکٹیں تیار کرتا تو یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رہتا پر ایسا نہ ہو سکا- یاسر شاہ نے 2019 کے دورہ آسٹریلیا میں ایک شاندار ٹیسٹ سنچری بھی مکمل کی تھی-

یاسر شاہ اب ڈومیسٹک کرکٹ تک محدود ہو چکے ہیں اور آج یاسر شاہ کی سالگرہ ہے

پاکستان 32 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے میں کامیاب۔شکریہ ارشد ندیم
08/08/2024

پاکستان 32 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل لینے میں کامیاب۔
شکریہ ارشد ندیم

آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے ٹاپ چار سیمی فائنلسٹ منتخب کریں ✍️  I   I   I   I   I   I   I   I   I   I   I   I...
06/05/2024

آنے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے ٹاپ چار سیمی فائنلسٹ منتخب کریں ✍️

I I I I I I I I I I I I I

Pakistan's 17-member squad for the 5-match T20I series against New Zealand
09/04/2024

Pakistan's 17-member squad for the 5-match T20I series against New Zealand

21/02/2024

زلمی کو چاہیے کیڈمور کی جگہ حسیب اللہ اور عامر جمال کی جگہ ڈین موزلے کو کھلا لیں۔ بیلنس بہتر ہو جائے گا۔

Address

Village Kontrila Post Office Kala Gujran Jhelum
Jhelum
49600

Telephone

+923004561238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Lover Rashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Lover Rashid:

Share

Category