05/10/2026
👑
👏
#چیمپیئن🏆 #چیمپیئن 🏆
چیمپیئن سعید اباد چیمپین👑🏆🇵🇰
پاکستان وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ 493 بٹیاوالا جس کی چیمپیئن بنی سعید اباد
سب سے پہلے ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں عزیر اصغر جوڑا اسلام آباد پولیس اُن کے ساتھ چھوٹے بھائی تنویر اصغر جوڑا 👏
ٹاپ پرفارمنس کی بات کی جائے تو 🔥 کچھ پرفارمنس صرف میچ نہیں جتواتیں، بلکہ کھلاڑی کا نام تاریخ کے صفحوں پر لکھ دیتی ہیں! 🏏💥
ایسی تباہ کن آل راؤنڈ پرفارمینس دی کہ ہر طرف ان کے کھیل کے چرچے ہونے لگے۔ 🔥 اے ڈی عامر 👑
پول میچز سے لے کر فائنل تک کیا کمال بلے بازی سارا دن بولرز پر قہر بن کے برسا اور کسی بھی باؤلر کو معافی نہیں دی پورے ٹورنامنٹ میں 25 پلس چھکے لگائے اور ساتھ باؤلنگ میں اچھی کارکردگی دکھائی فائنل مقابلے میں صرف 8 رنز پر اوور کیا اور بڑی وکٹ حاصل کر کے ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ پلئیر کا اوارڈ اپنے نام کیا ویل پلیڈ اللہ پاک مزید کامیابی دے محنت جاری رکھے 😘🤍
بیٹنگ میں اُن کا بھرپور ساتھ دیا عباس بھروانہ
سیمی فائنل مقابلے میں کمال بلے بازی کی 7 چھکے لگائے اور بڑے مقابلے میں بڑی پرفارمنس فائنل میچ میں جب آخری اوور میں صرف 14 رنز درکار تھے تو گیند پکڑی عباس بھروانہ نے اور پھر وہ ہوا جو سب نے دیکھا 14 رنز بچا کر ٹیم کو چیمپیئن بنوایا اور بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ویل پلیڈ 👏👑
بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس پہلی دفعہ ٹیم کے ساتھ آیا اور چھا گیا سعید اباد کے ساتھ اج اگر چیمپیئن لکھا گیا تو اس بندے کا سب سے بڑا کردار ہے چھوٹی اننگ بڑی پرفارمنس نام ہے عامر فوجی سیمی فائنل مقابلے میں جب آخری 2 بول پر 10 رنز باقی تھے تو بلے بازی کےلیے آئے فوجی عامر 2 بول پر 2 چھکے لگا کر ایک ہارا ہوا میچ جتوا دیا اور ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کروایا ویل پلیڈ 👏
باؤلنگ میں ٹاپ پرفارمنس کی بات کی جائے تو اے ڈی عامر اور عباس کے بعد جابر بھٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار گیند بازی کی اُن کا بھرپور ساتھ دیا عثمان نے اچھی باؤلنگ کی جس کی جہاں ضرورت پڑی اس ٹیم کے ہر پلئیر نے محنت کی اور پرفارمنس دی اور یہ ٹیم چیمپیئن بنی ویل پلیڈ ال ٹیم اساق ساقی۔ فہیم شہزاد شیراز باقی ال ٹیم 👏👑
مبارکباد ٹیم کیپٹن ال ٹیم سعید اباد 🇵🇰🤍
برڈ کاسٹر عمیر بھنگو🇵🇰