19/05/2026
Champion champion 🏆🏆🏆 پہلا الطاف
میموریل کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
جی دوستو جب بات کریں فائنل کی تو سیمی فائنل بھی تین تین بالوں کے ہو رہے تھے اور فائنل میں حسنین کے مد مقابلہ احتشام جونیئر تھے اسی طرح حسنین بھائی نے جونیئر لڑکے کو اپیشیٹ کیا اور کہا کہ لوکل لڑکا ایک فائنل تک پہنچا ہے تو میں نے اس کے ساتھ فائنل نہیں کھیلنا اور انعام ڈیوائڈ کر لیا اس طرح دونوں ٹیمیں چیمپین قرار پائی
بالکل حسنین بھوڈانہ نے ایک تاریخ رقم گردی سینیئر ہونے کا اپنا ایک فرض ادا کر دیا
احتشام ینگ ٹیلنٹ پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بیٹنگ کی اور کمال کی باولنگ کی ساجد مانی نے تیز رفتار گولی سے باولنگ کی
شانی فیصل اباد outstanding بولنگ پورے ایونٹ میں ایک بھی چھکا نہیں کھایا زبردست
Well done all boys 🏆🏆🏆🏆🏆🏆❤️❤️❤️❤️❤️❤️