Haider janm

Haider janm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider janm, Sport & recreation, تحصیل احمد پورسیال ضلع جھنگ, Jhang.

10/11/2023
ولادت باسعادت امام حسن عسکری  (ع) آپ تمام مومنین بلخصوص امام زمانہ کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہوں🥰🌹🌹
25/10/2023

ولادت باسعادت امام حسن عسکری (ع) آپ تمام مومنین بلخصوص امام زمانہ کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہوں🥰🌹🌹

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ...
07/10/2023

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ۔۔ !!
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ !!
😰 jis ko karwa lagay wo cmt na karay

Happy teacher day
05/10/2023

Happy teacher day

02/10/2023
کل انشاء اللہ
02/10/2023

کل انشاء اللہ

🌺🌺مجھے اپنی اسلامی خواتین پر فخر ہے جو لائقِ تحسین ہیں یہ مسلمان عورتیں مغرب اور مغرب کے سحر میں مبتلا افراد کے مکرہ و چ...
01/10/2023

🌺🌺مجھے اپنی اسلامی خواتین پر فخر ہے جو لائقِ تحسین ہیں یہ مسلمان عورتیں مغرب اور مغرب کے سحر میں مبتلا افراد کے مکرہ و چالوں سے گمراہ نہیں ہو گی اور نہ ہی ان کو نقصان پہنچے گا۔" 🥀🌺

بیوی کے لیے ایسے شوہر بنو کہ آپکی بیوی اپنی بیٹی کے لیے آپ جیسے ہمسفر کے ملنے کی دعا کرے🌹❤️ہمسفر حسینی
27/09/2023

بیوی کے لیے ایسے شوہر بنو کہ آپکی بیوی اپنی بیٹی کے لیے آپ جیسے ہمسفر کے ملنے کی دعا کرے🌹❤️

ہمسفر حسینی

27/09/2023

*فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:*🌹🌹🌹

👈🏻بے حیائی ہر شے کو داغدار بنا دیتی ہےاور حیا و شرم اسے زینت عطا کرتی ہے‼️
🖋️📚بحارالانوار :جلد71،ص334📚🖋️

12/09/2023

جب کھبی تمہارا دل اداس ہو۔یا غمگین ہو۔تو خدا کے عشق سے ان معطر وادیوں میں چلے جائے کرو۔جہاں ہر پھول کی اپنی خوشبو ہوتی ہیں۔
شہداء وہ ہستیاں ہیں۔جن کے لبوں کی ایک مسکراہٹ مومن کی قلب کی تسلی کا باعت بنتا ہے۔💯
💖
ِ_شہادت🚩❤

,لبیک میرے قائد
25/08/2023

,لبیک میرے قائد

Address

تحصیل احمد پورسیال ضلع جھنگ
Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider janm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share