Caroria VCC Mongar

Caroria VCC Mongar گاؤں کی سطح پر کرکٹ کو فروغ دینے والا ایک جذبہ۔

59th Caroria VCC Venue:-Shikhan Tehsil Lalian District Chiniot
13/10/2025

59th Caroria VCC
Venue:-
Shikhan Tehsil Lalian District Chiniot

13/10/2025

تمام ٹیموں کے نام 🌸

السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب خیریت، حوصلے اور جذبے کے ساتھ ہوں گے۔ 🙌

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلیVCC Caroria بدقسمتی سے سیلاب اور ہمارے علاقے کے محترم حاجی نیک محمد رمانہ صاحب کی شہادت کے باعث ملتوی کر دی گئی تھی۔ 💔

اب ان شاء اللہ یہ ٹورنامنٹ اس جمعہ سے اتوار (Friday to Sunday) 16 to 18 October 2025 تک دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔
تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں، اور کل تک مکمل شیڈول گروپ میں شیئر کر دیا جائے گا تاکہ ہر ٹیم کو اپنے میچ کے دن اور وقت کا علم ہو سکے۔ 🏏

تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ اپنے کھلاڑیوں کو تیاری کی حالت میں رکھیں، حاضری یقینی بنائیں اور کھیل کے دوران بہترین کھیل، نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کریں۔ 💪
Venue VCC:
Shekian Tehsil Lalian District Chiniot

Regards
Caroria VCC Mongar

59th Caroria VCC Mongar ✅ٹورنامنٹ کا فائنل شیڈول، پول شیڈول اور تمام انسٹرکشنز جاری کر دی گئی ہیں۔📌 ایونٹ کی تاریخ: 25 ا...
22/08/2025

59th Caroria VCC Mongar ✅
ٹورنامنٹ کا فائنل شیڈول، پول شیڈول اور تمام انسٹرکشنز جاری کر دی گئی ہیں۔

📌 ایونٹ کی تاریخ: 25 اگست 2025 (ان شاءاللہ)
📌 مقام: شاہ جیونا

تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ دی گئی ہدایات کے مطابق اپنے شیڈول کی تیاری مکمل کریں۔

📄 نوٹ:
شیڈول، پول شیڈول اور انسٹرکشنز کی تصاویر نیچے پوسٹ میں موجود ہیں۔ براہ کرم تفصیل سے ملاحظہ کریں۔

🔥 شاندار مقابلوں کے لیے تیار رہیں!
آئیں، اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں اور ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں! 🎉

21/08/2025

♥️♥️♥️♥️

🏏 59ویں کروڑیا VCC کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆📍 مقام: شاہ جیوناالحمدللہ! 59ویں کروڑیا VCC کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ب...
21/08/2025

🏏 59ویں کروڑیا VCC کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
📍 مقام: شاہ جیونا

الحمدللہ! 59ویں کروڑیا VCC کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ بروز پیر، 18 اگست کو منعقد کی گئی ✅، جس میں ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

✨ اس بار ٹورنامنٹ میں 30 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،
پیر 18 August ہونے والی میٹنگ میں پولز کا شیڈول بھی فائنل کر دیا گیا ہے ✅۔

🎯 مقصد ہے بہترین کرکٹ، شاندار مقابلے اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانا!

📢 تمام ٹیموں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط پر عمل کریں تاکہ ایک شفاف اور دلچسپ ایونٹ منعقد ہو سکے۔

مزید اپ ڈیٹس اور مکمل شیڈول کے لیے ہماری آفیشل فیس بک پیج کے ساتھ جڑے رہیں۔
Regards
Caroria VCC Mongar

📢 کرکٹ کے رنگ، کروڑیہ وی سی سی کے ساتھ 🏏✨🌍 شاہ جیونا، Mongar سے آغاز2010,2011 دنوں میں ہمارے علاقےکی  کرکٹ Grounds ویران...
17/08/2025

📢 کرکٹ کے رنگ، کروڑیہ وی سی سی کے ساتھ 🏏✨

🌍 شاہ جیونا، Mongar سے آغاز
2010,2011 دنوں میں ہمارے علاقےکی کرکٹ Grounds ویرانی کا شکار ہوا، لیکن الحمدللہ کروڑیہ وی سی سی نے اس ویرانی کو آباد کیا۔ اسی سال اس کی بنیاد شاہ جیونا، Mongar میں رکھی گئی۔

🌟 پچھلے 10 سے 15 سال کی محنت کے نتیجے میں آج کروڑیہ وی سی سی کے کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوا رہے ہیں۔ مختلف علاقوں میں شاندار کامیابیاں حاصل کی گئیں اور کرکٹ کے یہ رنگ، یہ ٹیلنٹ، سب کچھ کروڑیہ وی سی سی کی مرہونِ منت ہے۔

🏆 حالیہ کامیابیاں:

Kot Khanفلڈ لائٹ ٹورنامنٹ
میں کروڑیہ وی سی سی کی ٹیم Al Abbas شیرگڑھ نے پہلا انعام حاصل کیا۔

پنجاب وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھی پہلا انعام ALi Abbas Ratta Kalan ٹیم کے حصے میں آیا۔

دوسرا انعام بھی کروڑیہ وی سی سی کی ٹیم Mongar Tiger's نے حاصل کیا۔

💪 یہ سب ہماری محنت، لگن اور کھیل سے محبت کا ثمر ہے۔ ان شاء اللہ کروڑیہ وی سی سی اسی طرح کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی اور علاقے کو بہترین ٹیلنٹ فراہم کرتی رہے گی۔

✨ کرکٹ کے رنگ — کروڑیہ وی سی سی کے ساتھ

تمام ٹیمز ٹیم لسٹ کا پرنٹ نکلوا کر اٹھارہ کھلاڑیوں کے نام فل کر کے لے کر آئیں- میٹنگ کےبعد ٹیم لسٹ میں تبدیلی 1000 روپے ...
17/08/2025

تمام ٹیمز ٹیم لسٹ کا پرنٹ نکلوا کر اٹھارہ کھلاڑیوں کے نام فل کر کے لے کر آئیں- میٹنگ کےبعد ٹیم لسٹ میں تبدیلی 1000 روپے فی پلیئر جرمانہ کے بعد ہو گی- ٹیم لسٹ کے بغیر کسی بھی ٹیم کا پول نہیں ڈالا جائے گا۔
Caroria VCC Mongar

16/08/2025

📢 اہم اعلان 📢
کروڑیا (Caroria)59th
وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ

تمام ٹیموں کے کپتانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹورنامنٹ کی فائنل میٹنگ درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد کی جائے گی:

📅 تاریخ: پیر، 18 اگست
⏰ وقت: شام 5 بجے
📍 مقام: شاہ جیونا (Shah Jewna)

⚡ میٹنگ کے اہم نکات:

1. انٹری فیس: مبلغ 3000 روپے۔

2. ٹیم لسٹ: ہر ٹیم کے کپتان کے لیے 18 رکنی ٹیم لسٹ میٹنگ میں جمع کروانا لازمی ہوگا۔

3. نئی ٹیموں کی رجسٹریشن: نئی ٹیموں کی رجسٹریشن فیس 5000 روپے مقرر کی گئی ہے، اس میں کسی قسم کی کمی بیشی نہیں ہوگی۔

4. غیر حاضری: جو ٹیم یا کپتان میٹنگ میں شریک نہیں ہوگا، اس ٹیم کو ٹورنامنٹ میں انٹر نہیں کیا جائے گا۔

5. انٹری فیس کے علاوہ کسی ٹیم کا پول فائنل نہیں کیا جائے گا۔

6. انتہائی ضروری: تمام کپتان بروقت میٹنگ میں پہنچیں اور مکمل تعاون کریں۔

⚠️ نوٹ: یہ میٹنگ حتمی ہوگی، لہٰذا ہر کپتان اپنی ٹیم کی نمائندگی لازمی کرے۔
Regards
Caroria VCC Mongar
+923005417602

Address

Jhang Lalian Road Shah Jewna
Jhang Sadar
35500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caroria VCC Mongar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share