17/04/2024
*_یا اللہ! ہمارے بھائی کو اپنے ملک کے ساتھ کی ہوئی وفا کا صلہ ملے کیونکہ اسی لڑکے نے اپنے ملک کی خاطر:_*
*_اپنی پرانی ٹیم کو چھوڑ دیا۔۔!!_*
*_پیسوں کو سائیڈ پہ رکھا۔۔!! 👊_*
*_کروڑوں روپے کے لیگز ضائع کیے۔۔!!_*
*_صرف اسی وردی کو پہننے کیلئے ۔۔!!_*
*_باقی اللہ تعالیٰ بھائی کو ہر میدان کا ہیرو بنائے۔۔!!🇵🇰♥️🤲_*