Cricket news Urdu

Cricket news Urdu All matches schedule or update and more updates only on circket News urdu

04/05/2026
🚨کنگ بابر اعظم کا ٹاس کے دوران کراچی کنگز کو وارننگ🚨 بابر اعظم نے کہا🗣️ کہ آج کا میچ ہمارے لیے اہم نہیں لیکن پھر بھی ہم ...
22/04/2026

🚨کنگ بابر اعظم کا ٹاس کے دوران کراچی کنگز کو وارننگ🚨 بابر اعظم نے کہا🗣️ کہ آج کا میچ ہمارے لیے اہم نہیں لیکن پھر بھی ہم کراچی کنگز کو شکست دے گے تاکہ فتوحات کا سلسلہ جاری رہے 💯❤🔥

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ❤کتنا ہدف دے گی کراچی کنگز کی ٹیم؟؟؟ 17 اوورز سے...
22/04/2026

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ❤
کتنا ہدف دے گی کراچی کنگز کی ٹیم؟؟؟
17 اوورز سے پہلے سہی جواب دینے والے بھائی کی تصویر پیج کی زینت بنے گی❤
مجھے تو آج 221 لگتا ہے🤷‍♂️

🚨بڑی خوشخبری ایک ہزار جیتنے کا بڑا موقع🚨 ابھی اپنے موبائل بیٹری کے مطابق پیشگوئی کریں اور بتائیں کہ کنگ بابر اعظم آج کرا...
22/04/2026

🚨بڑی خوشخبری ایک ہزار جیتنے کا بڑا موقع🚨 ابھی اپنے موبائل بیٹری کے مطابق پیشگوئی کریں اور بتائیں کہ کنگ بابر اعظم آج کراچی کنگز کے خلاف کتنا رنز سکور کرے گا سہی جواب دینے والے بھائی کو 1 ہزار دیا جائے گا🤷‍♂️ 💯🔥

🚨بنگلہ دیشی ٹائیگر ایک بار پھر آرہا ہے🚨 بنگلہ دیش نے نہید رانا کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا، ...
22/04/2026

🚨بنگلہ دیشی ٹائیگر ایک بار پھر آرہا ہے🚨 بنگلہ دیش نے نہید رانا کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا، ان شاءاللہ وہ پشاور زلمی کو پلے آف کے لیے دستیاب ہونگے✅💯🔥

🚨پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا زبردست اعلان🚨 محسن نقوی نے واضح بتایا🗣️ کہ پی ایس ایل کے بعد قومی ٹیم میں بڑی...
20/04/2026

🚨پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا زبردست اعلان🚨 محسن نقوی نے واضح بتایا🗣️ کہ پی ایس ایل کے بعد قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ ان کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔۔ ہماری رائے یہ ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سونپی جائے۔۔ یہ فیصلہ شائقینِ کرکٹ کے لیے کسی بڑی خبر سے کم نہیں! کیا بابر اعظم کی واپسی ٹیم کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی؟ 🤔

ناہید رانا سے سوال؟؟ آپ تو پی ایس ایل میں بھی ہے کیا آپ پشاور زلمی کی ٹیم کو مس کرریے ہے؟؟ ناہید رانا۔۔۔ ہاں بہت زیادہ پ...
20/04/2026

ناہید رانا سے سوال؟؟ آپ تو پی ایس ایل میں بھی ہے کیا آپ پشاور زلمی کی ٹیم کو مس کرریے ہے؟؟
ناہید رانا۔۔۔ ہاں بہت زیادہ پی ایس ایل میں کھیلنا مجھے بہت پسند ہے اور میں پشاور کی ٹیم کو مس کررہا ہوں لیکن یہاں قومی دیوٹی ہے اس لیے چھوڑ نہیں سکتا لیکن بہت جلد پشاور زلمی کو جوائن کروا👏💪🔥

بنگلہ دیش نے دوسرے ونڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر ۔۔۔جتنی بھی لیگیں چل رہی ہوں ۔۔۔ا...
20/04/2026

بنگلہ دیش نے دوسرے ونڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر ۔۔۔
جتنی بھی لیگیں چل رہی ہوں ۔۔۔
انٹرنیشنل کرکٹ کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے 🤷

Address

Chowkan Jan Pur 18 Hazari
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket news Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category