26/07/2026
🏏 پہلے دن کا کھیل ختم! 🏏
ویسٹ انڈیز 194/3 🇯🇲
محمد عباس اور عامر جمال نے پاکستان کے لیے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ 👏🔥
اب سوال یہ ہے 👀👇
کیا ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 400، 430 یا 450 رنز کا بڑا اسکور بنائے گا؟ 😰🏏
آپ کے خیال میں ویسٹ انڈیز کا اسکور کہاں تک جائے گا؟ 🤔👇