The Ninja .A S ninja

The Ninja .A S ninja ایف ایس & عبدالشکور ننجااکیڈمیز ۔۔حویلی بہادر شاہ ۔قائ?

ننجا ماسٹر حذیفہ ہاشمی کا سپائن کی سرجری ہے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
26/09/2022

ننجا ماسٹر حذیفہ ہاشمی کا سپائن کی سرجری ہے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

20/09/2022
اے ایس ننجا شو۔۔11ستمبر
20/09/2022

اے ایس ننجا شو۔۔11ستمبر

اے ایس ننجا شو مورخہ 11/ستمبر بروز اتوار ہونے والے پروگرام کے اختتام پے  مخدوم فواد رضا شاہ صاحب بچوں کو سرٹیفکٹ  دیتے ہ...
20/09/2022

اے ایس ننجا شو مورخہ 11/ستمبر بروز اتوار ہونے والے پروگرام کے اختتام پے مخدوم فواد رضا شاہ صاحب بچوں کو سرٹیفکٹ دیتے ہوئے

اے ایس ننجا شو مورخہ 11ستمبر بروز اتوار کو حویلی بہادر شاہ میں منعقد ہوا ۔جس میں مختلف شہروں سے اے ایس ننجا کی ٹیموں نے ...
16/09/2022

اے ایس ننجا شو مورخہ 11ستمبر بروز اتوار کو حویلی بہادر شاہ میں منعقد ہوا ۔جس میں مختلف شہروں سے اے ایس ننجا کی ٹیموں نے شمولیت کی اور فن کا مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر علاقہ کے معز ز شخصیات مخدوم فواد رضا شاہ صاحب ۔۔۔مخدوم شاہ زیب شاہ صاحب ۔سعید احمد چغتائی صاحب نوید الرحمن چغتائی صاحب ظفر سیال صاحب اور. سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے پرنسپل عثمان نعیم صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور پلیئرز میں اسناد تقسیم کی۔ اس موقع پے چئیر مین اے ایس ننجا فیڈریشن حذیفہ عباس ہاشمی اور وائس چئیر مین اے ایس ننجا فیڈریشن محمد عاقل اسحاق نے آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

09/09/2022

اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ ۔عبداللہ ثانی۔

08/09/2022

اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ ۔سٹوڈنٹ ۔۔جابر حسین

06/09/2022

اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ

https://chat.whatsapp.com/J6PowImyVX062wJ7hHJcdAاے ایس ننجا فیڈریشن کے وٹس ایپ کے پہلے والے تمام گروپ ختم کر دیے ہیں  ۔۔...
14/08/2022

https://chat.whatsapp.com/J6PowImyVX062wJ7hHJcdA
اے ایس ننجا فیڈریشن کے وٹس ایپ کے پہلے والے تمام گروپ ختم کر دیے ہیں ۔۔یہ نیا گروپ بنایا ہے جو شاگرد اس گروپ میں آنا چاہے ۔لنک جوائن کر کے گروپ جوائن کر لے ۔

WhatsApp Group Invite

اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ
03/04/2022

اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ

اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ جھنگ
03/04/2022

اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ جھنگ

سٹوڈنٹ ۔کامران ۔اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ ۔
06/03/2022

سٹوڈنٹ ۔کامران ۔اے ایس ننجا اکیڈمی حویلی بہادر شاہ ۔

Address

Jhang Sadar
092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ninja .A S ninja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Ninja .A S ninja:

Share