10/12/2022
ظلم کے خلاف ننگی تلوار
منڈی شاہ جیونہ کی غریب عوام کی آواز انشاءاللہ اگر کسی بھائی کے ساتھ ظلم، زیادتی، غریب حق تلفی، ہراسگی، بلیک میلنگ، بھتہ خوری اور جھوٹی F.i.R وغیرہ جیسے معاملات پیش آتے ہیں تو آپ میری رہائشگاہ مزاری ہاؤس نواٹھٹہ پر بلا جھجھک تشریف لائیں
فی سبیل اللّٰہ میں آپ کے ساتھ ہوں
رابطہ نمبر
آپ کا خادم میر علی اکبر خان مزاری ایڈوکیٹ
24/7 on
03496360342