HAQQ KI AWAZ

HAQQ KI AWAZ All News Update's

02/02/2026

جھنگ تھانہ موچیوالا کے علاقے
چک 167 میں میاں بیوی کے قتل کا علم کیسے ہوا ؟
مقتولین کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی، لواحقین See less

02/02/2026

سبحان اللہ

02/02/2026

گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مسافر بس اور موٹر سائیکل رکشا کے درمیان خوفناک تصادم کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی حادثے میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

02/02/2026

ڈی پی اوصاحب کی وڈور آمد

انسپکٹر طاہر اقبال پولیس لائنز سے ایس ایچ او صدر احمد پور شرقیہ تعینات
02/02/2026

انسپکٹر طاہر اقبال پولیس لائنز سے ایس ایچ او صدر احمد پور شرقیہ تعینات

02/02/2026
افسوس ناک خبراِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنکا اللہ تعالی رضوان بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی...
02/02/2026

افسوس ناک خبر
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کا اللہ تعالی رضوان بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

مظفرگڑھ*تھانہ سٹی علی پور پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف بہترین کارروائی، کاروائی کرتے ہوئے 2024 سے مفرور ڈکیتی کے مقدم...
02/02/2026

مظفرگڑھ*تھانہ سٹی علی پور پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف بہترین کارروائی، کاروائی کرتے ہوئے 2024 سے مفرور ڈکیتی کے مقدمہ میں A کیٹگری کے 02 اشتہاری مجرمان کو پیشہ ورانہ مہارت و جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا،*
*
تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ سید غضنفر علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور انسپکٹر اصغر کاشف کا اپنی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری مجرمان کے خلاف بہترین کارروائی، کاروائی کرتے ہوئے 2024 سے مفرور ڈکیتی کے مقدمہ نمبر 482/24 میں A کیٹگری کے 02 اشتہاری مجرمان کو پیشہ ورانہ مہارت و جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ،ملزمان کو پابند سلاسل کردیا گیا ،اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور انسپکٹر اصغر کاشف کا کہنا تھا کہ ایسے جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھیں ہوئے ہیں اور ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہ ہوں گے، شہریوں کو چاہیے کہ ہما قسمی جرائم پیشہ افراد کی اطلاع فوری اپنے قریبی پولیس اسٹیشن یا پکار 15 پر دیں،جرائم سے پاک معاشرہ اور شہریوں کے تحفظ اور جان ومال کی حفاظت کے لیے مظفرگڑھ پولیس ہم وقت گوشاں ہے۔

Heartiest congratulations on your appointment as SP Model Town 🌟Your journey from ASP to SP is truly inspiring and refle...
02/02/2026

Heartiest congratulations on your appointment as SP Model Town 🌟
Your journey from ASP to SP is truly inspiring and reflects your dedication, leadership, and hard work. Wishing you great success, strength, and continued excellence in this new role. May you keep achieving greater milestones

جھنگ علی آباد روڈ ایکسڈینٹ  شالیمار کی ٹکر سے ایک 27 سالہ لڑکے اور جواں لڑکی  دونوں موقع پر جاں بحق
02/02/2026

جھنگ علی آباد روڈ ایکسڈینٹ شالیمار کی ٹکر سے ایک 27 سالہ لڑکے اور جواں لڑکی دونوں موقع پر جاں بحق

Address

Jhang City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQQ KI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share