Jaredian Star Junior

Jaredian Star Junior Please support me

10/01/2025

USAMA GREAT SHORT✨

plezzzz support me.
07/01/2025

plezzzz support me.

ایم ایس ایل...مالاکنڈی سپر لیگ میچوں کی سکورنگ اپ ڈیٹ....JAREDIAN junior star 🏏🌹💚
03/01/2025

ایم ایس ایل...
مالاکنڈی سپر لیگ میچوں کی سکورنگ اپ ڈیٹ....
JAREDIAN junior star 🏏🌹💚

چمپیئن چیمپئن چمپیئن 🏏ایم ایس ایل اڈیشن تھری... اپنے اختتام کو پہنچا..مالاکنڈی سپر لیگ میں اس دفع 6 ٹیموں نے حصہ لیا جس ...
03/01/2025

چمپیئن چیمپئن چمپیئن 🏏
ایم ایس ایل اڈیشن تھری... اپنے اختتام کو پہنچا..
مالاکنڈی سپر لیگ میں اس دفع 6 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں شامل پارس کی بڑی سائیڈ اور اسکے علاوہ نوری بھونجہ کی بڑی 4 سائیڈ شامل تھیں..
ہر ٹورنامنٹ کی رویات کی طرح اس مرتبہ بھی جریدین جونیئر سٹارز نے اپنی مدد آپ کے تحت اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور مبلغ 3 ہزار انٹری فی کیپٹن عزیر نے اپنے جیب سے بھری اسکے علاوہ گین ٹیپ بیٹ سب کچھ اپنی مدد آپ کے تحت ارینج کرنے کے بعد ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کا آغاز پارس کے ساتھ ساتھ کھیلا اور بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے انکو ہرانے میں کامیاب رہے...
اور پھر دوسرا میچ جرید جونیئر سٹارز نے پارس کی بڑی سائیڈ جس میں شامل عبید طعیب فیصل وغیرہ کے ساتھ سینیئر پلئیرز بھی شامل تھے وہ میچ میں انکو ون سائیڈڈ ہرا کر سیمی فائنل راؤنڈ کیلئے آسانی سے کوالیفائی کیا...
لیکن پارس کی ٹیم اس ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ہونے کے ناطے جریدین جونیئر سٹارز سے 2 میچ ہار کر بھی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی...
اور پھر فائنل میں بھی انکا سامنا تیسری مرتبہ جریدین جونیئر سٹارز کے ساتھ ہوا...
اور جریدین جونیئر سٹارز نے فائنل میں عبید سرمد اور سینئر پلئیرز کے خلاف جس میں پارس کی ٹیم کی نمائندگی حامد شاہ کر رہے تھے 7 اوورز میں جریدین جونیئر سٹارز نے 104 رنز کا حدف دیا اور دوسری بیٹنگ میں پارس سائیڈ صرف 70 رنز بنا سکی اور ایسی طرح جریدین جونیئر سٹارز تیسری مرتبہ بھی چیمپئن بننے میں کامیاب رہی...
اور یہ ثابت کیا کہ جرید کا چھوٹا ٹیلنٹ بھی کسی سے کم نہیں اور یہ تو پھر ایک محلے اوچری کی ٹیم تھی....
بد قسمتی سے ہمارے پاس گراؤنڈ جیسی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے...
لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ جریدین سٹارز کی بڑی ٹیم سے انسپائر ہو کر انہوں نے عزم کیا کہ ہم بھی آپ کے شانہ بشانہ اور اپ جیسی کرکٹ کھیلے گے...
ہماری گزارش ہے جو بھی جرید میں کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں ان میں سہر فہرست( گلفام خان سواتی) خرم شہزاد کے علاوہ ہیں ان بچوں کی بھی حوصلہ افزائی کیلئے کچھ نہ کچھ اقدام ہونا چاہیے...
شکریہ جرید کی باشعور عوام اور سپورٹس مین کو سپورٹ کرنے والے ہمارے انتہائی قابل احترام باشندوں....
Best wishes for all of you 🌹🏏🌹

01/12/2024

JAREDIAN STAR JUNIOR ⭐
MSL LEAGUE 2024 CHAMPION
2nd TIME CHAMPION CHAMPION

01/12/2024

JAREDIAN STAR JUNIOR ⭐
MSL LEAGUE WINNER TEAM JAREDIAN STAR JUNIOR ⭐
CHAMPION CHAMPION CHAMPION

01/12/2024
28/11/2024

Today the best short
SM_BRAND

Second Time JAREDIAN STAR JUNIOR ⭐ WIN FINAL
27/11/2024

Second Time JAREDIAN STAR JUNIOR ⭐
WIN FINAL

Address

Jared

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaredian Star Junior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share