Big cricket info

Big cricket info online platform

King Babar azam Perth stadium in action
14/12/2025

King Babar azam Perth stadium in action

Pakistan vs India Pakistan win the toss decided to bat first
14/09/2025

Pakistan vs India

Pakistan win the toss decided to bat first

🏏 👇 Comment me apni team likhein!“Mery hisaab se Pakistan ki Yeh playing eleven aj k  match  k liye  Best Hai🔥 🏏 👇 Comme...
29/08/2025

🏏
👇 Comment me apni team likhein!

“Mery hisaab se Pakistan ki Yeh playing eleven aj k match k liye Best Hai

🔥 🏏
👇 Comment me apni team likhein!

“Aaj ka match 🔥
Aapke hisaab se kaun sabse zyada runs banayega aur kaun sabse zyada wickets lega? 🤔
Comment Ma btaye

"دیکھ بھائی! ٹیم سلیکشن پسند ناپسند پر نہیں بلکہ پرفارمنس پر ہونی چاہیے۔ پاکستان کی جیت سب سے اہم ہے، کوئی ایک کھلاڑی نہ...
26/08/2025

"دیکھ بھائی! ٹیم سلیکشن پسند ناپسند پر نہیں بلکہ پرفارمنس پر ہونی چاہیے۔ پاکستان کی جیت سب سے اہم ہے، کوئی ایک کھلاڑی نہیں۔

اور ذرا پچھلے بڑے میچز یاد کر:

2021 ورلڈ کپ سیمی فائنل شاہین آفریدی نے ہروایا۔

2022 ورلڈ کپ میں حارث رؤف اسکور بچا نہ سکا۔

انڈیا کے خلاف 12 بال پر 28 رنز بولرز نے ہی کھائے۔

امریکہ کے خلاف 3 بال پر 12 رنز نہیں بچا سکے۔

تمہارا کنگ بولر سپر اوور میں 20 رنز کھا گیا۔

اب بتا صرف بابر ہی کیوں نکالا گیا؟ شاہین اور حارث کیوں نہیں؟ یہ انصاف ہے یا جانبداری؟

ہمارے پاس اور بولر نہیں؟ عاکف جاوید کہاں ہے؟ عباس آفریدی کہاں ہے؟
اگر بابر کے اسٹرائیک ریٹ کا رونا ہے تو خوشدل شاہ کیوں ٹیم میں ہے؟
سلمان علی آغا 115 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ کپتان کیسے بن گیا؟
خوجہ نافی اور عرفان نیازی کہاں غائب ہو گئے؟
فہیم اشرف کس بنیاد پر ٹیم میں آیا؟

سچ یہ ہے کہ تم سب کی آنکھوں پر پٹی بندی ہوئی ہے۔ ٹیم پاکستان کی ہے، کسی ایک کھلاڑی کی جاگیر نہیں۔ بولو اب، ہمت ہے تو ان سوالوں کے جواب دو!"

#تم #بن #میں

لمبے انتظار کے بعد کڑا امتحان ۔۔اگر پاکستان بعد میں بیٹنگ کرتا ہے رات کے ڈھائی سے 3 بجے تک بابر اعظم کی بیٹنگ کا کون کون...
08/08/2025

لمبے انتظار کے بعد کڑا امتحان ۔۔
اگر پاکستان بعد میں بیٹنگ کرتا ہے رات کے ڈھائی سے 3 بجے تک بابر اعظم کی بیٹنگ کا کون کون انتظار کرے گا۔۔؟؟؟؟
آج حاضری لگائیں 50 ہزار میں 700 تو ایسے دیوانے ہونگے 🖐️

14/07/2025

پانچواں اور فیصلہ کن دن آ چکا ہے...
آج صرف کرکٹ نہیں، نفسوں کی جنگ ہے۔ ہر گیند، ہر لمحہ ایک نئی کہانی سنائے گا۔

تصور کریں: بھارت کو صرف 135 رنز درکار ہیں، لیکن سامنے ہوں گے انگلینڈ کے دھواں دار فاسٹ بولرز — تازہ گیند، نیا جذبہ، اور لارڈز کی تاریخی پچ!

اگر راہول اور ارشدیب نے پہلا گھنٹہ نکال لیا... تو بھارت مضبوط ہو جائے گا۔
لیکن اگر ابتدائی وکٹیں لڑکھڑا گئیں؟
تو پھر دباؤ سیدھا مڈل آرڈر پر — اور وہاں سے میچ کسی بھی طرف جا سکتا ہے۔

موسم بلکل صاف، بادلوں کی چھٹی، اور میدان تیار!
آج صرف اصل کرکٹ ہوگی — سخت مقابلہ، بھرپور جذبات، اور یادگار لمحات۔

تو دوستو، آپ کی رائے کیا ہے؟
کیا بھارت آج یہ ہدف پورا کر کے سیریز 2-1 اپنے نام کرے گا؟
یا انگلینڈ پھر سے لارڈز میں اپنی دھاک بٹھائے گا؟

👇 نیچے کمنٹس میں بتائیں — آپ کا دل کس کے ساتھ ہے؟
🇮🇳 ٹیم انڈیا یا 🏴 ٹیم انگلینڈ؟
🔥🏏 آج کا دن تاریخ میں لکھا جائے گا!

13/07/2025

Gill or Bumrah Heat up

جس طرح شاہین شاہ آفریدی کا بیڑہ غرق کیا گیا کرکٹ بورڈ والوں نے بالکل اسی طرح اس کھلاڑی کے کیریئر کو تباہ برباد کیا جا رہ...
20/11/2022

جس طرح شاہین شاہ آفریدی کا بیڑہ غرق کیا گیا کرکٹ بورڈ والوں نے بالکل اسی طرح اس کھلاڑی کے کیریئر کو تباہ برباد کیا جا رہا ھے اس پر اب ٹیسٹ میچوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ھے ون ڈے اور ٹی 20 اور پی ایس ایل۔بگ بیش۔ہارث رؤف پاکستان کا ایمپارٹنٹ پلیر ھے اس کو صرف ٹی 20 اور ODI تک محدود رکھا جاے۔ٹیسٹ میچوں میں متبادل باؤلرز کو شام کیا جائے

Address

Faisalabad
Jarawala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Big cricket info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Big cricket info:

Share