Imtiaz cricket page

Imtiaz cricket page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imtiaz cricket page, Sports Team, 629gb tusil jaranwala district fsd, Jaranwala.

14/02/2026
13/02/2026

Amir come back

پاکستان سپر لیگ ماشاءاللہ سے اب بڑی سے بڑی ہوتی جا رہی ہے ، بڑی بڑی کمپنیاں پاکستان سپر لیگ میں سرمایا کاری کر رہی ہیں ،...
13/01/2026

پاکستان سپر لیگ ماشاءاللہ سے اب بڑی سے بڑی ہوتی جا رہی ہے ، بڑی بڑی کمپنیاں پاکستان سپر لیگ میں سرمایا کاری کر رہی ہیں ، کچھ دن پہلے ہونے والے آکشن میں دو مزید ٹیموں کا اضافہ ہو چکا ہے ۔
سیالکوٹ اور حیدرآباد دو نئی ٹیمیں پاکستان سپر لیگ میں شامل ہو چکی ہیں ، اب ٹیموں کی تعداد بڑھ کر 8 ہو چکی ہے ، اس وقت سیالکوٹ اور حیدرآباد پاکستان سپر لیگ کی مہنگی ترین ٹیمیں ہیں ۔ تمام ٹیموں کی قیمت درج ذیل ہے۔

سب سے مہنگی ٹیم پاکستان سپر لیگ کر 7 اور8 ہیں7 ٹیم وه 1750000000 میں اور ٹیم نمبر 8 وہ 18500000 میں بکھی ہےیہ دونوں 10 س...
10/01/2026

سب سے مہنگی ٹیم پاکستان سپر لیگ کر 7 اور8 ہیں7 ٹیم وه 1750000000 میں اور ٹیم نمبر 8 وہ 18500000 میں بکھی ہے
یہ دونوں 10 سال کے لیے اتنا پروجیکٹ اور ہمارا PIA صرف 10 ارب میں سیل ہوا ہے پوری زندگی کیلئے ہیرت ہے

پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم  175  کروڑ روپے میں خرید لی گئی
09/01/2026

پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی گئی

Pakistan squad m Kis ko miss kr ry ho
09/01/2026

Pakistan squad m Kis ko miss kr ry ho

Today win the match inshallah
09/01/2026

Today win the match inshallah

🌹Saim ayoob🌹 # #سیم ایوب پشاور کوچھوڑ رہا ہے کیونکہ کراچی والوں نے سیم ایوب کو کپتانی کا جھانسا دیا ہے بابر نے اس کو پک ...
04/01/2026

🌹Saim ayoob🌹 # #
سیم ایوب پشاور کوچھوڑ رہا ہے کیونکہ کراچی والوں نے سیم ایوب کو کپتانی کا جھانسا دیا ہے بابر نے اس کو پک کیا تھا اور اس کو ٹرین کیا آج سیم ایوب بابر کو چھوڑ دیا جس نے بھی استاد کو دکھا دیا ہے کبھی کامیاب نہیں ہوا

Address

629gb Tusil Jaranwala District Fsd
Jaranwala
8080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz cricket page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category