19/07/2026
اللہ پاک امجد کلا کو آپنے حفظ و امان میں رکھے ۔امین🤲🤲🤲🤲
۔۔۔۔ #امجد #آر #اے۔۔ المعروف #کالا #امجد ۔۔
ہمارے چینل کا وعدہ ہے آپ سے امجد۔۔ چاہے جتنا نقصان اٹھانا پڑھ جائے ہم برداشت کریں گے وہ نقصان ۔۔ لیکن اب کسی کو بھی ہم آپ کو کیش کرنے نہیں دیں گے۔۔ انشاء اللہ ۔
پچھلے 50 سے تقریباً امجد کالا پابند سلاسل ہے ۔۔ لیکن کسی کو بھی اتنی زحمت نہیں ہوئی کہ ہمدردی کے طور پر ہی ایک پوسٹ کر دیتے۔۔۔۔ لیکن نہیں ۔۔۔ مثلا نہیں کالا امجد لاوارث نہیں ہے ۔۔ اس کے وارث ہم ہیں اور ہم ابھی زندہ ہیں ۔۔۔ امجد ہمارا سرمایہ ہے ہماری رونق ہے۔۔
اللّٰہ پاک سلامت رکھے ۔۔ مزاحمت کار #امجد #آر #آے