علیمہ خان

علیمہ خان 804

22/04/2025

اس جابر ریاست نے ‏علیمہ خان اور باقی بہنوں کو ایک بار پھر سے بھائی کے ساتھ ملنے سے روک دیا

‏پولیس نے ایک دفعہ پھر علیمہ خان کو غیر قانونی طور پر روک لیا ہے
22/04/2025

‏پولیس نے ایک دفعہ پھر علیمہ خان کو غیر قانونی طور پر روک لیا ہے

20/04/2025

جس جج، جرنیل، بیوروکریٹ یا سیاست دان کی جائیداد
پاکستان میں نہیں ہے وہ ہمیں پاکستانی ہونے کا بھاشن نا دے
کل کو کوئی مسئلہ ہو گا تم نے تو ملک چھوڑ کر بھاگ جانا ہے لیکن ہم نے یہیں رہنا ہے اور ہم نے ہی برداشت کرنا ہے،
صاحبزادہ حامد رضا!!!

یہ بھی ایک وقت تھا.....!!! 🔥👇
20/04/2025

یہ بھی ایک وقت تھا.....!!! 🔥👇

20/04/2025

کچھ لوگ راولپنڈی اسلام آباد میں رہ کر بھی علیمہ خان کو سپورٹ نہیں کر رہے ہیں جبکہ یہ بہادر نوجوان کل پی ٹی آئی جھنڈے کا لباس پہن کر ڈیرہ اسماعیل خان سے اکیلے اڈیالہ جیل علیمہ خان کے سپورٹ کے لئے آیا تھا لیکن گرفتار ہوا۔
آج رہائی کے بعد سب خراج تحسین پیش کریں!!!

18/04/2025

سیلوٹ میاں عباد فاروق 🔥
دو سال ملٹری جیل گزارے مگر حوصلہ ہمت جزبہ نہیں ہارا شاباش!!

17/04/2025

علیمہ خان واپس اپنے گھر زمان پارک لاہور روانہ

وزیرآعظم عمران خان سے ایک پاکستانی کا محبت بھرا انداز۔۔
27/09/2019

وزیرآعظم عمران خان سے ایک پاکستانی کا محبت بھرا انداز۔۔

great
27/09/2019

great

Address

Jamrud Fort

Telephone

+923025737103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علیمہ خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share