Ghariza Football Club

Ghariza Football Club Welcome to Ghariza Football Club

GFC    1 ⚽Wazeer Dind 1 ⚽GFC Win tha match in palintecaikCongress GFC Fans ⚽✌🏻🫵🏻
13/12/2025

GFC 1 ⚽
Wazeer Dind 1 ⚽
GFC Win tha match in palintecaik
Congress GFC Fans ⚽✌🏻🫵🏻

🏆 اَمن فٹبال ٹورنامنٹ 🏆📍 (پمپ ہاؤس چوک فٹبال گراؤنڈ)📢 خوشخبری!ایک شاندار "اَمن فٹبال ٹورنامنٹ چیمپئن شپ" کا انعقاد کیا ج...
30/09/2025

🏆 اَمن فٹبال ٹورنامنٹ 🏆
📍 (پمپ ہاؤس چوک فٹبال گراؤنڈ)
📢 خوشخبری!
ایک شاندار "اَمن فٹبال ٹورنامنٹ چیمپئن شپ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے!
تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں اور اپنی بہترین کارکردگی دکھا کر ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائیں۔

📜 قواعد و ضوابط

1️⃣ یہ ٹورنامنٹ خالصتان فٹبال کے فروغ کے لیے کروایا جا رہا ہے۔
2️⃣ ہر ٹیم 10 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی، جن میں 3 تبدیلیوں کی اجازت ہوگی۔
3️⃣ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا۔
4️⃣ ہر ٹیم اپنی فٹبال ساتھ لے کر آئے گی، وارم اپ کے لیے فٹبال نہیں دیا جائے گا۔
5️⃣ ٹیم انٹری فیس 5000 روپے ہوگی، جو کہ میچ سے پہلے ادا کرنا لازمی ہے۔
6️⃣ ریفری کا فیصلہ حتمی ہوگا، جس پر کوئی ٹیم اعتراض نہیں کر سکے گی۔
7️⃣ جھگڑا کرنے والی ٹیم کو فوراً ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا جائے گا۔
8️⃣ کِک آف ٹائم شام 4 بجے ہوگا، اور اگر کوئی ٹیم وقت پر نہ پہنچی تو 15 منٹ انتظار کے بعد مخالف ٹیم کو واک اوور (Walkover) دے دیا جائے گا۔

📍 مدیرِ اعلیٰ:
📍 ٹورنامنٹ آرگنائزر:
🏅 ٹورنامنٹ کمیٹی:
محمد اللہ
سراج گل
کلیم آفریدی

20/09/2025

Big shout out to my newest top fans! Hammad Afridi, Rehan Khan, Farhan Khan

 TEAM ... SUPONSAR  TEAM OWNER  TEAM CPTAN  GOOD LUCK TEAM   ⚽👑✌🏻🥰🥰🥰
31/08/2025


TEAM ... SUPONSAR
TEAM OWNER
TEAM CPTAN
GOOD LUCK TEAM ⚽👑✌🏻🥰🥰🥰

پاک شنواری فٹبال کلب کے کپتان اور سر کلیم شنواری کے بیٹے، سر وجدان کو ہوائی فائرنگ کی گولی لگی ہے۔ سب سے گزارش ہے کہ دعا...
31/08/2025

پاک شنواری فٹبال کلب کے کپتان اور سر کلیم شنواری کے بیٹے، سر وجدان کو ہوائی فائرنگ کی گولی لگی ہے۔ سب سے گزارش ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ سر وجدان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ براہِ کرم سمجھیں کہ ہوائی فائرنگ سے کیسے ایک گھر بھی برباد ہوسکتا ہے۔ لہٰذا ہوائی فائرنگ سے پرہیز کریں۔

یوم آزادی فٹبال ٹورنامنٹ جمرود سپورٹس کمپلیکس 2025آج کھیلے گئے میچ میں جی ایف سی غڑیزہ نے ضیاء ایف سی خیبر کو 3.0 گول سک...
23/08/2025

یوم آزادی فٹبال ٹورنامنٹ جمرود سپورٹس کمپلیکس 2025

آج کھیلے گئے میچ میں جی ایف سی غڑیزہ نے ضیاء ایف سی خیبر کو 3.0 گول سکور سے ہراکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

یوم آزادی فٹبال ٹورنامنٹ جمرود سپورٹس کمپلیکس 2025کل 22/8/2025 تاریخ کو جمعہ کے دن جی ایف سی غڑیزہ کلب بمقابلہ ضیاء ایف ...
21/08/2025

یوم آزادی فٹبال ٹورنامنٹ جمرود سپورٹس کمپلیکس 2025

کل 22/8/2025 تاریخ کو جمعہ کے دن جی ایف سی غڑیزہ کلب بمقابلہ ضیاء ایف سی خیبر کے درمیان بوقت 5:00 بجے میچ کھیلا جائے گا ۔
BEST OF LUCK TEAM 👑⚽✌🏻

زمید اللہ آفریدی — جمرود اسپورٹس کا روشن چراغزمید اللہ آفریدی کا جمرود اسپورٹس میں نہایت اہم اور قابلِ ستائش کردار ہے۔ ا...
04/08/2025

زمید اللہ آفریدی — جمرود اسپورٹس کا روشن چراغ

زمید اللہ آفریدی کا جمرود اسپورٹس میں نہایت اہم اور قابلِ ستائش کردار ہے۔ انہوں نے ہر مشکل اور نامساعد حالات کے باوجود فٹبال گراؤنڈ کو نہ صرف آباد رکھا بلکہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ ان کی محنت، لگن اور کھیل کے فروغ کے لیے جذبہ جمرود کی نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ زمید اللہ نہ صرف ایک کھلاڑی بلکہ ایک سچے سپورٹس مین، منتظم اور سماجی رہنما کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی کاوشیں علاقے میں کھیلوں کے فروغ اور امن کے قیام کے لیے سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔
⚽👑✌🏻

سپارٹکس ایف سی سوات گولڈ کپ 2025 کے چمپئن بن گئے۔ سی ایم بلوچستان گولڈ کپ 2025 کے فائنل میں سپارٹکس ایف سی سوات نے اسماع...
01/08/2025

سپارٹکس ایف سی سوات گولڈ کپ 2025 کے چمپئن بن گئے۔
سی ایم بلوچستان گولڈ کپ 2025 کے فائنل میں سپارٹکس ایف سی سوات نے اسماعیل میموریل فٹ بال ٹیم کو 4:1 سے شکست دے کر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
سپارٹکس ایف سی اس پورے ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہی اور اپنے حریف ٹیموں کو آؤٹ کلاس کیا۔ سپارٹکس ایف سی کے تمام کھلاڑیوں ، سٹاف، سپورٹرز اور خصوصاً سپارٹکس ایف سی کے اونر فضل ڈینو کو بہت بہت مبارک .

غاڑیزہ فٹبال کلب کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔🤲🤲🤲🤲
07/06/2025

غاڑیزہ فٹبال کلب کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔🤲🤲🤲🤲

کوکی خیل امن جرگہ انڈر 19 فٹبال ٹورنامنٹ بمقام غنڈی احتتام پزیر ہوا فائنل میچ ٹورنامنٹ کے دو بہترین ٹیموں کے مابین کھیلا...
01/06/2025

کوکی خیل امن جرگہ انڈر 19 فٹبال ٹورنامنٹ بمقام غنڈی احتتام پزیر ہوا
فائنل میچ ٹورنامنٹ کے دو بہترین ٹیموں کے مابین کھیلا گیا
ینگ علی خیل ایف سی فٹبال ٹیم نے ینگ بکراباد ایف سی فٹبال ٹیم کو 1،0 گول سے شکست دیا اور فائنل اپنے نام کیا ۔فائنل میچ کا چیف گیسٹ سوشل ورکر شاہد رحیم افریدی اور ٹاؤن ون یوتھ کونسلر حاجی سید علی شاہ افریدی کا بھائی اسلم شاہ افریدی اور مایا ناز فٹبالر سجاد افریدی تھا ۔
اخر میں مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیا ٹورنامنٹ انتظامیہ کو نعد 5 ہزار روپے اور دو فٹبال کا اعلان کیا اس موقع پر شاہد رحیم افریدی نے کہا کہ
علاقہ میں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنا مشن ہیں

انا للہ وانا الیہ راجعون حسنین جن کا تعلق مردان سے تھا جو کہ فٹبال کے ایک بہترین اور خوش اخلاق کھلاڑی تھے اپنے خالق حقیق...
18/05/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
حسنین جن کا تعلق مردان سے تھا جو کہ فٹبال کے ایک بہترین اور خوش اخلاق کھلاڑی تھے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔ امین۔

Address

Ghariza Jamrud District Khyber
Jamrud Fort

Telephone

+923109854299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghariza Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghariza Football Club:

Share

Category