üñîqé criket � çlūb jämpûr...

üñîqé criket � çlūb jämpûr... Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from üñîqé criket � çlūb jämpûr..., Sports Team, city ground jampur, Jampur.

BREAKING! 🚨Shaheen Afridi could not recover from his right knee ligament injury and hence has been ruled out of the   an...
20/08/2023

BREAKING! 🚨

Shaheen Afridi could not recover from his right knee ligament injury and hence has been ruled out of the and the England T20I series. He has been advised a 4-6 weeks rest by the medical team.

Who should replace the star bowler in the Asia Cup?

| | | | |

20/08/2023
اے بی ڈویلیئرز نے ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل کیلے ٹیمز بتا دی جس میں پاکستان کا نام نہیں لیا بلکہ انڈیا آسٹریلیا ساؤتھ افری...
19/08/2023

اے بی ڈویلیئرز نے ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل کیلے ٹیمز بتا دی جس میں پاکستان کا نام نہیں لیا بلکہ انڈیا آسٹریلیا ساؤتھ افریقہ اور انگلینڈ کا نام شامل ھے جب اے بی ڈی سے یہ پوچھا گیا کہ پاکستان کے بارے میں کیا خیال ھے تو انھوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس سیمی فائنل میں جانے کی صلاحیت نہیں ھے👍🙂🔥

13/08/2023

Guess bowler name🥰🏏

Big match come and support your favorite team 💪
11/08/2023

Big match come and support your favorite team 💪

ہم اپنے پیارے بھائی انٹرنیشنل کرکٹر و فخر جنوبی پنجاب عامر یامین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو 14 اگست جشن آزادی کے...
06/08/2023

ہم اپنے پیارے بھائی انٹرنیشنل کرکٹر و فخر جنوبی پنجاب عامر یامین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو 14 اگست جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر یونیک کرکٹ کلب جامپور کی نمائندگی کیلئے ملک ندیم صاحب کی خصوصی دعوت پر جامپور کی عوام کو تفریح مہیا کرنے کیلئے تشریف لا رہے ہیں ۔ انشاء اللہ 14 اگست کے روز ایک تاریخی نائٹ میچ یونیک کرکٹ کلب جامپور اور گڈلک کرکٹ کلب ڈی جی خان کے مابین ہوگا ۔ڈی جی خان کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹر صہیب مقصود بھی شرکت کریں گے ۔۔ gud work Malik Nadeem sahab 🥰😍🏏

شاندار پرفارمنس   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راجنپور کی نمائیندگی کرتے ہوئے یونیک کرکٹ کلب جامپور کے مایا نا...
05/08/2023

شاندار پرفارمنس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں راجنپور کی نمائیندگی کرتے ہوئے یونیک کرکٹ کلب جامپور کے مایا ناز آل راونڈر اور لیفٹ آرم سپنر شہزاد گل نے رحیم یار خان کے خلاف شاندار 12 وکٹس حاصل کیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مبارکباد شہزاد خان ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک مزید کامیابی دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منجانب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک ندیم حسین ترک صاحب صدر یونیک کرکٹ کلب و
ملک واجد ندیم مرکنڈ ایڈووکیٹ و کیپٹن یونیک کرکٹ کلب رجسٹرڈ جامپور ۔۔۔۔۔۔۔۔

بریکنگ نیوز! آج ایشیاء کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا جائے گا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابقلاہور: پی سی بی نے مخ...
05/08/2023

بریکنگ نیوز! آج ایشیاء کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا جائے گا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق

لاہور: پی سی بی نے مختلف امور پر مشاورت کے لیے ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے سربراہ سابق کپتان مصباح الحق ہوں گے.

Fɪɴᴀʟ Oғ ZɪᴍAғʀᴏ T10 Time 8 PM🔥🏆Bᴇsᴛ Oғ Lᴜᴄᴋ Fᴏʀ Qᴀʟᴀɴᴅᴀʀs Sᴘᴇᴄɪᴀʟʟʏ Fᴏʀ Kɪɴɢᴍɪʀ💚🔥
29/07/2023

Fɪɴᴀʟ Oғ ZɪᴍAғʀᴏ T10 Time 8 PM🔥🏆
Bᴇsᴛ Oғ Lᴜᴄᴋ Fᴏʀ Qᴀʟᴀɴᴅᴀʀs Sᴘᴇᴄɪᴀʟʟʏ Fᴏʀ Kɪɴɢᴍɪʀ💚🔥

Usman Khawaja becomes the first Australian opener to face 1000 deliveries in a five-match Ashes series in England since ...
29/07/2023

Usman Khawaja becomes the first Australian opener to face 1000 deliveries in a five-match Ashes series in England since 1938.

✨مکی آرتھر :-    محمد عامر ایک ورلڈ کلاس بولر ہے ۔ جو دنیا کے کسی بھی بلے باز کو پریشان کر سکتا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں ...
28/07/2023

✨مکی آرتھر :-
محمد عامر ایک ورلڈ کلاس بولر ہے ۔ جو دنیا کے کسی بھی بلے باز کو پریشان کر سکتا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی اس کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے ۔ اگلے سال جب وہ کاؤنٹی کرکٹ میں میری ٹیم میں آئے گا تو میں اس سے بات کروں گا ۔ مجھے ابھی بھی لگتا ہے کہ محمد عامر کی تین سے چار سال کی کرکٹ باقی ہے ۔۔۔۔ 🇵🇰🔥❤🎯

  یونیک کرکٹ کلب جام پوربمقابلہگڈ لک کرکٹ کلب ڈی جی خان14 اگست ۔ بمقام گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کرکٹ گراؤنڈ جام پورOrgani...
27/07/2023



یونیک کرکٹ کلب جام پور
بمقابلہ
گڈ لک کرکٹ کلب ڈی جی خان
14 اگست ۔ بمقام گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کرکٹ گراؤنڈ جام پور
Organized by :
Malik Nadeem Hussain Sb
President District Cricket Association Rajanpur Punjab

Address

City Ground Jampur
Jampur
112233

Telephone

+923306922492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when üñîqé criket � çlūb jämpûr... posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to üñîqé criket � çlūb jämpûr...:

Share

Category