Babar jani fans

Babar jani fans cricket lover

17/09/2023

اخر میں بابر کو دیکھ یار 💔
دل💔 ٹوٹا ھوا ہیں 💔💔💔
Behind u skipper♥


Muhammad Haris to open for Pakistan tomorrow in place of Fakhar Zaman while Saud Shakeel replaces Agha Salman in middle ...
13/09/2023

Muhammad Haris to open for Pakistan tomorrow in place of Fakhar Zaman while Saud Shakeel replaces Agha Salman in middle Order. Fast bowler Zaman Khan who replaced Naseem Shah in squad will make his ODI debut tomorrow against Srilanka. Wasim Jnr also takes Haris Rauf's place.

تیرے جیت میں بھی تیرے ساتھ رہوں گاتیرے ہار میں بھی تیرے ساتھ رہوں گا دنیا چاہے جو بھی بولے تیرا فین تھا ہو اور ہمیشہ رہو...
12/09/2023

تیرے جیت میں بھی تیرے ساتھ رہوں گا
تیرے ہار میں بھی تیرے ساتھ رہوں گا
دنیا چاہے جو بھی بولے تیرا فین تھا ہو اور ہمیشہ رہونگا
Babar Azam 🫶👑

کوئی بات نہیں ہمارے شہزادے بابر اعظم ۔۔۔۔ ❤🇵🇰انشاءاللہ بابر اعظم اللہ تعالی کے حکم سے اپنے بلے سے قرارہ جواب دے گا ۔ جلد...
11/09/2023

کوئی بات نہیں ہمارے شہزادے بابر اعظم ۔۔۔۔ ❤🇵🇰
انشاءاللہ بابر اعظم اللہ تعالی کے حکم سے اپنے بلے سے قرارہ جواب دے گا ۔ جلدی آؤٹ ہونے سے کوئی کھلاڑی برا نہیں ہو جاتا ۔ اس بات پر بھی اللہ تعالی کا شکر ہے کہ یہ ورلڈ کپ کا میچ نہیں ہے ۔
کوئی بات نہیں اب بہت سے لوگ بابر اعظم پر بہت تنقید کریں گے گندے گندے الفاظ بولیں گے ۔ لیکن وہ اللہ تعالی دیکھنے والا ہے اور اللہ تعالی انشاءاللہ تعالی پاکستان کو بابر اعظم کی کپتانی میں چیمپین ضرور بنائے گا ۔۔۔۔۔ 🎯🔥❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Big game day Insha Allah Fakhar Zaman day ❤🇵🇰
10/09/2023

Big game day
Insha Allah Fakhar Zaman day ❤🇵🇰

Address

Jalala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar jani fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share