12/12/2023
مدثر لفٹی فرام خانیوال
ٹین آر سپر لیگ سیزن 3 میں 45 سپر اسٹار دس آر کی اوپن نمائندگی کی
پوری لیگ میں آل راؤنڈر کارکردگی دکھائی
اپنی ٹیم کو چمپئن بنوایا
لیگ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
ویلڈن شہزادے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین