Young Stars Islampur

Young Stars Islampur This page is only for cricket related events of Young Stars Islampur..

07/06/2026

🔥🔥🔥

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلام پور کوز چم کے رہائشی ...
07/06/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اسلام پور کوز چم کے رہائشی جناب خائستہ زر صاحب کے بیٹے اور عباس خان کے بھائی فیصل عباس خان وفات پا گئے ہیں۔
فیصل عباس خان موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔ 45 دن تک ہسپتال میں زیرِ علاج رہے، لیکن اللہ کو یہی منظور تھا۔ وہ ایک نہایت خوش اخلاق، ملنسار اور بہترین انسان تھے۔ ہر ایک سے محبت اور خندہ پیشانی سے ملتے تھے۔
نمازِ جنازہ: آج صبح 10:00 بجے
مقام: اسلام پور، حرا سکول گراؤنڈ
فاتحہ خوانی: سرکاری مسجد میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم فیصل عباس کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کا باغ بنائے، نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ والدین اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
اللہ والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ بہت بڑا امتحان ہے ان کے لیے۔

23/05/2026

❤️

21/05/2026

..🥺

21/05/2026

21/05/2026

او جوړ دې کړو دکان....
ملګرو نور پسے تاسو ؟

17/05/2026

الحمدللہ یا اللہ ستا لاکھ لاکھ شکر دء
Kokri sengal wicked win Brand YSI

الحمدللہ
16/05/2026

الحمدللہ

Address

Islampur
Islampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Stars Islampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category