08/02/2026
ویلڈن بنگیا 11 آپ نے ثابت کر دیا کہ اصل میں گیم کیسے کھیلی جاتی ہے!
بنگیا کے فائنل میں شاندار فتح، مخالفین کے منہ پر ایک زوردار جواب تھا۔
آپ کی یہ جیت صرف میچ نہیں بلکہ ایک واضح پیغام تھی —
اب سب سمجھ چکے ہوں گے کہ میدان میں راج کیسے کیا جاتا ہے! 💪🏆
بنگیا 11 — چیمپئنز کی پہچان