20/10/2026
فٹ بال کوچنگ کے ذریعے مستقبل کو سنوارنے کی جانب ایک قدم۔
مسلم ہینڈز اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) کے اشتراک سے وزیرآباد میں گوجرانوالہ ڈیویژن کے لیے پی ایف ایف ڈی سرٹیفکیٹ کوچنگ کورس کا انعقاد۔ کورس 21 سے 25 اکتوبر 2026 تک جاری رہے گا۔
مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس میں منعقد ہونے والا یہ کورس گراس روٹس فٹ بال کے فروغ اور نئے کوچز کو ضروری علم، مہارت اور عملی تربیت فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے، تاکہ وہ نوجوان فٹ بالرز کی صلاحیتوں کو نکھار سکیں۔
میدان اسپورٹس فار ڈیولپمنٹ کے ذریعے نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنے، ان کی حوصلہ افزائی کرنے اور فٹ بال کے ذریعے ایک روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے پُرعزم ہے۔
⚽ Empowering the Future of Football Through Coaching! 🇵🇰
Pakistan Football Federation (PFF), in collaboration with Muslim Hands, is organizing the PFF D Certificate Coaching Course in Wazirabad from 21–25 October 2026.
Hosted at the Muslim Hands Educational Complex, this initiative aims to strengthen grassroots football by equipping aspiring coaches with essential knowledge, skills, and practical training to nurture the next generation of football talent.
Through sports for development, Maidaan continues to create opportunities, inspire young people, and build a brighter future through football.