Barnala sports Zone -BSZ

Barnala sports Zone -BSZ Sports environments

20/03/2026
سب کو عید الفطر مبارک ہو۔۔۔۔
20/03/2026

سب کو عید الفطر مبارک ہو۔۔۔۔

13/11/2025

انشاء اللّٰہ تعالیٰ ۔۔۔۔
بہت جلد برنالہ سپورٹس زون کروائے جانے والے ایونٹ کے بارے میں بھی ایڈوانس سوشل میڈیا پر تشہیر کی جائے گی۔۔۔۔

Alhumdullah....
23/10/2025

Alhumdullah....

سیون سٹار گروپ کی جانب سے میراتھن ریس میں حصہ لینے والے شرکاء کو برنالہ کی سر زمین پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب سیون سٹار کمپنی

Inshallah..... آئیں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔۔کھیل کے میدان آباد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔۔نوجوانوں سے بھی گذارش ہے کہ وہ بھی ا...
14/09/2025

Inshallah.....
آئیں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔۔
کھیل کے میدان آباد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔۔
نوجوانوں سے بھی گذارش ہے کہ وہ بھی اپنی تیاری شروع کر دیں۔۔۔
ہم سے رابطہ رکھیں ۔۔۔۔ آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔۔۔۔
شکریہ

Alhumdullah... صدر و انتظامیہ برنالہ سپورٹس زون کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں...
31/03/2025

Alhumdullah...
صدر و انتظامیہ برنالہ سپورٹس زون کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
عید کی خوشیوں میں اپنے کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ انھیں جلد از جلد آذادی نصیب فرمائے۔ آمین

08/03/2025

Aslum alqum to all friends..
Ramzan Mubarak

19/01/2025

Mashallah g mashallah....

Address

Tehsil Barnala
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barnala sports Zone -BSZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category