Cricket sport

Cricket sport Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket sport, Islamabad.

یومِ عرفہ قریب آ رہا ہے میں اپنے آپ کو بھی اور آپ کو بھی یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم اجمع...
18/05/2026

یومِ عرفہ قریب آ رہا ہے
میں اپنے آپ کو بھی اور آپ کو بھی یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم اجمعین) اس عظیم دن کی تیاری میں اپنی دعاؤں کی فہرستیں پہلے سے تیار کر لیا کرتے تھے۔۔۔
انہیں اس بات پر مکمل اعتماد اور پختہ یقین ہوتا تھا کہ اگلا یومِ عرفہ آنے تک ان کی تمام دعائیں قبول ہو چکی ہوں گی۔ اپنی تمنائیں اور مرادیں تیار کر لیں،
کیونکہ عرفہ (کی دعا) کے تیر کبھی خطا نہیں جاتے۔"

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share