Malak Mutawakkil Qureshi

Malak Mutawakkil Qureshi Provincial Chairman KPK – NPCIHHR
& EX Member District Council Kohistan

09/08/2026

صوبائی چیئرمین خیبر پختونخوا برائے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق ملک حاجی متوکل قریشی اپنے چھوٹے بھائی کرنل سعد کو ملتان میں دو سالہ کمانڈ کی کامیاب تکمیل اور راولپنڈی میں نئی تعیناتی پر دلی مبارکباد پیش کی, ان کی رہائش گاہ DHA فیز 2 آسلام آباد میں اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے آمین 🤲
#ایڈمن

24/06/2026

پشاور : صوبائی چیئرمین خیبر پختونخوا برائے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق، حاجی ملک متوکل قریشی نے آج ایم پی اے لوئر کوہستان، انجینئر سجاد اللہ باقی سے ایک نہایت مفصل، خوشگوار اور بامقصد نشست کی اس موقع پر لوئر کوہستان کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا
حاجی ملک متوکل قریشی نے انجینئر سجاد اللہ باقی کی متحرک کردار اور تینوں کوہستان کے عوام کی مؤثر نمائندگی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا-

27/05/2026
الحمدللہ مجھے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے چیئرمین صوبائی خیبر پختونخوا مقرر کردیا گیا میں...
11/05/2026

الحمدللہ مجھے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے چیئرمین صوبائی خیبر پختونخوا مقرر کردیا گیا میں سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ ان شاء اللہ میں امن، بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی حقوق کے لیے پوری محنت اور ایمانداری سے کام کروں گا

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔یہ بابرکت دن آپ...
20/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے
عید مبارک! 🤍

24/12/2025

آج پشاور میں ایم پی اے سجاد اللہ باقی اور ایم پی اے سردار ریاض کی قیادت میں متحدہ کوہستان جنگلات کے مالکان نے سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا سے تفصیلی ملاقات کی، ملاقات کے بعد ایم پی اے سجاد اللہ باقی کی جانب سے شاندار مہمان نوازی کا اہتمام کیا گیا۔۔

Address

DHA Phase II, Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Mutawakkil Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share