JuNoOn e CriCkeT

JuNoOn e CriCkeT ♥ OffìcììƋl FacebOOk Page ♥ █║▌│█│║▌║││█║▌║▌
Creator:► MUA ◄► AWS ◄ The Pakistan National Cricket Team is an International cricket team representing Pakistan.

It is administrated by the Pakistan Cricket Board (PCB). Pakistan is a member of the International Cricket Council and has professional teams representing in Test cricket, One Day International and Twenty20 matches.

04/05/2026

🚨🔥🏏 پشاور نے فائنل جیتا مگر شائقین کے دل 💓❤️ حیدرآباد نے جیتے

03/05/2026

🚨🔥🏏 Congratulations 👏🎉 to win 2nd time after 2017

🚨🔥 بعض اوقات سب کچھ اچھا جا رہا ہوتا صرف ایک  چول مارنے کی وجہ سے سب دھرے کا دھرا رہ جاتا ہے یہ لڑکی والا آئیڈیل  کس چول...
03/05/2026

🚨🔥 بعض اوقات سب کچھ اچھا جا رہا ہوتا صرف ایک
چول مارنے کی وجہ سے سب دھرے کا دھرا رہ جاتا ہے
یہ لڑکی والا آئیڈیل کس چول نے دیا انکو

😡🫣🙈

Adaa on the way to the   final 👋
03/05/2026

Adaa on the way to the final 👋

03/05/2026

🚨🏏🔥 یہ سین بلکل کسی کرکٹ پہ بننے والی فلم کی طرح ہے یہ بےتابی اور یہ جیت

🇵🇰🥁🚨🪖🏏🔥

🚨 HBL PSL 2026 FINAL UPDATE 🚨Closing Ceremony Starts at  6.30 PM (PKT) Toss at 7.30 PM (PKT) Match Starts at 8 PM (PKT)🏏...
03/05/2026

🚨 HBL PSL 2026 FINAL UPDATE 🚨

Closing Ceremony Starts at 6.30 PM (PKT)

Toss at 7.30 PM (PKT)

Match Starts at 8 PM (PKT)

🏏🏏🏏🇵🇰🏏🏏🇵🇰🥰🪖🪖🏏🥁

02/05/2026

🚨🔥 شاہین آفریدی اور حارث ٹیپیے کا کل کے حیدر کنگز مین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا آخری اوورز ماننے سے انکار ویڈیو کو ai ویڈیو بول دیا
😜🤣😅

دونوں پریمئر فاسٹ بولر صدمے کا شکار

🚨🔥🏏 کل  #حیدراباد اور  #اسلام آباد کے میچ کے بعد  #شاہین شاہ آفریدی کا  #حارث رؤف کو ایمرجنسی کال دونوں کا چلو بھر پانی ...
02/05/2026

🚨🔥🏏 کل #حیدراباد اور #اسلام آباد کے میچ کے بعد #شاہین شاہ آفریدی کا #حارث رؤف کو ایمرجنسی کال دونوں کا چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا فیصلہ 😂😅😜🤣

02/05/2026

🚨🔥 سندھ کی جو نمائندگی پہلا سیزن کھیلنے والی حیدرآباد کنگز نے کی وہ گیارہ سالوں میں کراچی کی ٹیم نہیں کر سکی۔

🔥🔥🔥🔥🔥💕💕💕💕🔥🔥

゚viralシ

🚨 ٹیسٹ پلیئر کو T20 کا کپتان بنانے پہ تنقید سے لے کر جیت تک *_آپ نے شاید کبھی مارنس لبوشین کو اس قدر جذباتی حالت میں نہی...
02/05/2026

🚨 ٹیسٹ پلیئر کو T20 کا کپتان بنانے پہ تنقید سے لے کر جیت تک
*_آپ نے شاید کبھی مارنس لبوشین کو اس قدر جذباتی
حالت میں نہیں دیکھا ہوگا 🥹💔_*

*_ایک ایسا احساس جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ✨_*

*_اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں کپتانی کرتے ہوئے، ابتدائی چار میچز ہارنے کے باوجود، فائنل تک پہنچ جانا 🏏🔥_*

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JuNoOn e CriCkeT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share