12/11/2024
گراؤنڈ میں اُتری ہے جوانی کی خوشبو
بیٹ کی دھمک اور گیند کی گونج ہر سو 😏
کھلاڑی ہیں میدان میں جذبوں کے امین
ہر شاٹ میں جھلکتی ہے اُمیدوں کی روشنی 🥰
تماشائیوں کی آوازیں گونجتی ہیں فضا میں
کھیل کی گرماہٹ چھا گئی ہے ہوا میں 🥹
کرکٹ کا یہ میدان ہے خوابوں کا نگر
یہاں ہر چوکے چھکے پر دھڑک اٹھتا ہے جگر 😇
کھیلنے والے تو میدان کے ہیرو ہیں آج
مگر ہر دل میں ہے جیتنے کا ایک راج
یہ گراؤنڈ گواہ ہے جوانی کے جوش کا
اور ہر گیند پر لکھا ہے نئے تاریخ کا نقشہ