Cricket News-Urdu

Cricket News-Urdu This page is for cricket lovers and cricket news

29/12/2025

بابر اعظم فینز کے ساتھ سڈنی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے

cricket # BabarAzam #

14/11/2025

ویلڈن 💯 بابر اعظم نے تین سال 83 اننگز کی طویل انتظار کے بعد آخر کار آج شاندار سنچری کردی ے 🇵🇰💚

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
31/10/2025

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے



پہلا ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم صفر پر پویلین واپس چلے گئے۔
28/10/2025

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بابر اعظم صفر پر پویلین واپس چلے گئے۔

پی سی بی نے وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کی واپسی
23/10/2025

پی سی بی نے وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کی واپسی

22/10/2025

ایک پاکستانی مداح نے ایڈیلیڈ میں شبمن گل سے ملاقات کی اور کہا ’’پاکستان زندہ باد‘‘

22/10/2025
22/10/2025
شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقررپی سی بی نے رضوان کو ہٹا کر  شاہین آفریدی کو ون ڈے کپتان مقرر کردیاشاہین آفریدی ...
21/10/2025

شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر

پی سی بی نے رضوان کو ہٹا کر شاہین آفریدی کو ون ڈے کپتان مقرر کردیا

شاہین آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف3 ون ڈے میں ٹیم قیادت کریں گے

🚨بریکنگ نیوز🚨چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بابر اعظم کو ون ڈے کپتانی کی پیشکش کر دیبابر کے استعفی...
18/10/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بابر اعظم کو ون ڈے کپتانی کی پیشکش کر دی

بابر کے استعفیٰ کے بعد اب یہ تیسرا موقع ہے کہ پی سی بی بابر سے ٹیم کی قیادت کرنے کی درخواست کر رہا ہے۔

18/10/2025

شاہین آفریدی اپنے پیارے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے 😍

Address

G 8 Islamabad
Islamabad
44080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket News-Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share