07/04/2024
بورڈ میں بیٹھا ایک کرپٹ ترین شخص سلیمان نصیر جس کی وجہ سے بورڈ پر 50 ہزار کا جرمانہ ہوا یہ شخص بہت عرصے سے کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کرتا ہے اس بندے کے خلاف قانونی کروائی ہونی چاہیے محسن نقوی صاحب اپ سے اپیل کی جاتی ہے کہ شیخ شکیل سلمان نصیر اس مافیا کے اوپر کاروائی کریں