23/08/2026
🇮🇳 کولمبو ٹیسٹ: پہلے دن بھارت کا پلڑا بھاری! 🔥
انڈیا اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔
بھارت نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 300/5 رنز بنا لیے۔ ❤️
دیودت پڈیکل کی شاندار 117 رنز کی اننگز نے بھارت کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا، جبکہ کپتان شبمن گل نے بھی نصف سنچری اسکور کی۔ 👏
Day 1: India 300/5 🇮🇳🔥
کیا بھارت کل 400 کا ہندسہ عبور کر پائے گا؟ 👀