14/07/2026
خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے شہر بالاکوٹ میں 2005 کے تباہ کن زلزلے میں لاپتہ ہونے والے 4 سالہ بچے جمال شفیق کی باقیات 21 سال بعد ملبے سے برآمد ہوگئیں۔
مزید تفصیلات : https://www.geonewsurdu.tv/latest/437998-