Desi Sports

Desi Sports Desi Sports brings you latest News ,Fixtures , Score , Results , Match Summary of Cricket
(3)

BawaJi Pindiz 😬
22/03/2026

BawaJi Pindiz 😬

HBL PSL 2026 Trophy 🏆
11/03/2026

HBL PSL 2026 Trophy 🏆

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹی20 ولڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا 💔۔  |
24/02/2026

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹی20 ولڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں 2 وکٹوں سے ہرا دیا 💔

۔

|

پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 165 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 👏 😍 ۔  |
24/02/2026

پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 165 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 👏 😍

۔

|

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ 👏 😍 ۔  |
24/02/2026

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ 👏 😍

۔

|

🚨 بریکنگ نیوز 🚨پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سپر 8 کے اہم میچ میں موسم بالکل صاف ہے اور بارش کا کوئی امکان نہی...
24/02/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سپر 8 کے اہم میچ میں موسم بالکل صاف ہے اور بارش کا کوئی امکان نہیں۔ پورا 20 اوور کا میچ ہو گا 👏😍

۔

|

لگتا ہے آج پاکستان کرکٹ ٹیم شاہین آفریدی اور فخر زمان کو اوپنر بھیج کر انگلینڈ کی ٹیم کو سرپرائز دے گی 👏😬😍۔  |     |   |...
24/02/2026

لگتا ہے آج پاکستان کرکٹ ٹیم شاہین آفریدی اور فخر زمان کو اوپنر بھیج کر انگلینڈ کی ٹیم کو سرپرائز دے گی 👏😬😍

۔

|
| |

انگلینڈ کے خلاف سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں آج شاہین آفریدی کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے 😬۔...
24/02/2026

انگلینڈ کے خلاف سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں آج شاہین آفریدی کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم بیک کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے 😬

۔

| |

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ٹی20 ولڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے ایک ...
24/02/2026

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ٹی20 ولڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی ، میچ اس پچ پر کھیلا جائے گا 👏😍

۔

| |

23/02/2026

Yh kiya mzaq hai 😬

شاہین آفریدی زبردست فاسٹ بولر تھے لیکن پھر وہ ٹیم کے اندر سیاست ، اور پریمیم آلراونڈر بننے کے چکر میں پڑ گئے اور آج گلی ...
23/02/2026

شاہین آفریدی زبردست فاسٹ بولر تھے لیکن پھر وہ ٹیم کے اندر سیاست ، اور پریمیم آلراونڈر بننے کے چکر میں پڑ گئے اور آج گلی محلے کے بیٹسمین شاہین آفریدی کی پٹائی کر رہے ہوتے ہیں 💔

۔

| |

Pakistan best playing 11 vs England for Super 8 match. 👏😍It will be Do or Die Situation for Pakistan in tomorrow's match...
23/02/2026

Pakistan best playing 11 vs England for Super 8 match. 👏😍

It will be Do or Die Situation for Pakistan in tomorrow's match against England.

| |

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category