Karkhy Speaks

  • Home
  • Karkhy Speaks

Karkhy Speaks Page is about Gym/Exercise as well as other type videos

24/08/2026

سرحد یونیورسٹی روات کیمپس میں آج پیش آئے واقعہ کا پس منظر ۔۔۔۔۔یہاں پڑھانے والے ایک استاد، ڈاکٹر جدون خان ایڈووکیٹ جو کہ لائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی ہیں، انکے اور اور ایچ آر مینیجر کے درمیان جھگڑا ہوا۔ ایچ آر مینیجر ایک خاتون ہیں جو کسی فوجی افسر کی بیوی ہیں۔اس معاملے میں اس فوجی افسر نے وردی اور اسل۔حہ کا ناجائز استعمال کیا ، وردی پہن کر اور اسل۔حہ لے کر یونیورسٹی آنے کی کیا ضرورت تھی ، مبینہ طور پر بریگیڈئیر صاحب اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرنے آئے لیکن دوسری جانب جدون صاحب کی حمایت میں طلبہ و طالبات سراپا احتجاج ہو گئے ۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ پہلے بدتمیزی اور گا۔لیاں ایچ آر مینجر میڈم کی جانب سے کی گئیں ، جب معاملہ بڑھ گیا اور فوجی افسر طلباء و سٹاف کو قائل نہ کرسکے تو انہوں نے ایک طالبعلم کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جواب میں طلباء نے افسر کی وردی پر ہاتھ ڈال دیا ، اسکے بعد فوجی افسر کی برداشت ختم ہو گئی انہوں نے پستو۔ل نکالا ، پہلے طلبا و طالبات پر تانا اور پھر ہوائی فا۔ئیر کیے ۔ اسکے بعد طلباء و طالبات ان سے دور بھاگے لیکن ویڈیو بن چکی تھی جو جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی ۔ آج صبح اسلام آباد کے سرحد یونیورسٹی کیمپس میں پیش آنے والے افسوسناک فا۔ئیرنگ کے واقعے کے بعد پاک فوج نے متعلقہ افسر کو اپنی تحویل میں لے کر انکوائری اور تادیبی کارروائی شروع کر دی ہے۔پاک فوج کے مطابق ڈسپلن اور احتساب کے نظام کے تحت واقعے میں ملوث ہر ذمہ دار شخص کو اپنے اقدامات کا جواب دینا ہوگا، اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ اس موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران نے بھی یونیورسٹی کا دورہ کیا طلبہ سے مذاکرات کیے اور انہی اپنی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ چاہے کوئی فوجی افسر ہو یا کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون ہاتھ میں لینے والے کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہو گی ۔
Copied

It hurts now, but giving up hurts more.
31/07/2026

It hurts now, but giving up hurts more.

Are you suree🤭???Tabi tuo divorce ki bt ho rhe
30/07/2026

Are you suree🤭???

Tabi tuo divorce ki bt ho rhe

Life tastes better with good food. 🍲
28/07/2026

Life tastes better with good food. 🍲

27/07/2026

Where the rain ends, peace begins. ☁️

23/07/2026

Train hard. Stay humble. 🖤

13/07/2026

Chai aur sukoon… perfect combination. 🌿☕ ☕️

13/07/2026

Ek cup chai, hazaar baatein. ☕💭 ☕️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karkhy Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share