08/06/2026
خیبر پختونخوا میں ہاکی ٹرائلز مکمل، 160 کھلاڑیوں کی شرکت ً سات مختلف سیشنز میں ہونیوالے ٹرائلز کے موقع پر کانگریس کے ممبران موجود تھے اور احسن انداز میں یہ سرانجام پائے ، ڈھائی سو افراد کیلئے لنچ کا پروگرام بھی کیا گیا تھا کچھ انفرادی افراد اور سلیکشن کمیٹی کے کچھ افراد کی ٹرائلز کو سبوتا ژ کرنے کی کوشش ناکام
PHF Hockey Pakistan Hockey Federation Mohsin Naqvi Burni Hockey Club Falak Zaman
😭