Babar Azam

Babar Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Azam, Sport & recreation, Pakistan islamabad, Islamabad.

Pakistan vs Ireland T20I Series 📆 10 May, First T20I12 May, Second T20I14 May, Third T20ITimings: 2:00pm (PST) not confi...
30/04/2024

Pakistan vs Ireland T20I Series 📆

10 May, First T20I
12 May, Second T20I
14 May, Third T20I

Timings: 2:00pm (PST) not confirmed

United new kit ❤️
04/02/2024

United new kit ❤️

02/02/2024

🙄
20/01/2024

🙄

❤️❤️🇵🇰❤️❤️
10/12/2023

❤️❤️🇵🇰❤️❤️

*_‏انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سے  شکست دیدی،اذان اویس کی شاندار بیٹنگ،105رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔۔...
10/12/2023

*_‏انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو8وکٹوں سے شکست دیدی،اذان اویس کی شاندار بیٹنگ،105رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔۔۔!!!_*

Pakistan ki pace factory sa aik or pace master ❤️🥵2 match 10 wicket's for zeeshan
10/12/2023

Pakistan ki pace factory sa aik or pace master ❤️🥵
2 match
10 wicket's for zeeshan

فاختہ نے بتایا ہے کہ کراچی کنگز نے ابتدائی طور پر 5 کھلاڑیوں کو ریٹین کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی کنگز جیمز ونس،حسن علی،شع...
05/12/2023

فاختہ نے بتایا ہے کہ کراچی کنگز نے ابتدائی طور پر 5 کھلاڑیوں کو ریٹین کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی کنگز جیمز ونس،حسن علی،شعیب ملک،میر حمزہ اور تبریز شمسی کو ریٹین کرے گی،کراچی کنگز انتظامیہ نے پانچ کھلاڑیوں پر بھروسہ کیا کہیں نہیں جانے دینگے۔کراچی کنگز محمد عامر کو ریٹین نہیں کرے گی۔کراچی کنگز کے طیب طاہر کی دوسری فرنچائز سے ٹریڈ کئے جانے کا امکان۔
‎ ‎ ‎

Pak Playing 11 for 1st Test
05/12/2023

Pak Playing 11 for 1st Test

My favorite hassan ali in the list ❤️❤️
05/12/2023

My favorite hassan ali in the list ❤️❤️

💥‏ پاکستان اور پرائم منسٹر الیون  کی ٹیمیں آج کینبرا میں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں...
05/12/2023

💥‏ پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کی ٹیمیں آج کینبرا میں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کریں گی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف وزیراعظم کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم دونوں ٹیموں کو خوش آمدید کہیں گے۔ تقریب میں دونوں کپتان بھی اظہار خیال کریں گے۔

نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائٹیڈ نے ساڑھے 4 کروڑ روپے میں اپنا بنایا ہے، پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دس...
05/12/2023

نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائٹیڈ نے ساڑھے 4 کروڑ روپے میں اپنا بنایا ہے، پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دسمبر کو کیا جائے گا، البتہ ابھی تک بجٹ اور سیلری کیپ کا ہی فیصلہ نہیں ہو سکا، سخت سرد موسم اور دھند کے سبب لاہور کی جگہ کراچی سے آغاز کی تجویز

Address

Pakistan Islamabad
Islamabad

Telephone

+13175178993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share