Danishwar khan

Danishwar khan Dreamer

🚩
30/12/2023

🚩

05/02/2023
د مستۍ دا دومره ډک زړهبس پيدا وو وسوې له.
07/01/2023

د مستۍ دا دومره ډک زړه
بس پيدا وو وسوې له.

کون بچھڑ کر پھر لَوٹے گا کیوں آوارہ پھرتے ہو؟            راتوں کو اِک چاند مجھے سمجھائے بھی ، گھبرائے بھی
01/01/2023

کون بچھڑ کر پھر لَوٹے گا کیوں آوارہ پھرتے ہو؟
راتوں کو اِک چاند مجھے سمجھائے بھی ، گھبرائے بھی

آج امن کرکٹ ٹورنامنٹ کافی اچھی  طریقے سے اختتام پذیر ھوا۔تقریب کے مہمان خصوصی رھنما پی ٹی آئی حاجی نظر گل ،چیرمین افتخار...
12/11/2022

آج امن کرکٹ ٹورنامنٹ کافی اچھی طریقے سے اختتام پذیر ھوا۔تقریب کے مہمان خصوصی رھنما پی ٹی آئی حاجی نظر گل ،چیرمین افتخار انجم ،شاھد علی ودیگر پی ٹی آئی کارکنان تھے-اس موقع پر مھمان خصوصی نے ارگنائزینگ کمیٹی کے لئے نقد ۱۰ ھزار کا اعلان کیا۔

آج امن کرکٹ ٹورنامنٹ میں سید تیمور جان،افتخار انجم،زبیر خان  اور فواد خان کے ساتھ بطور مہمان خصوصی  شرکت کی۔سید تیمور جا...
29/10/2022

آج امن کرکٹ ٹورنامنٹ میں سید تیمور جان،افتخار انجم،زبیر خان اور فواد خان کے ساتھ بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔سید تیمور جان نے ٹیمز اور ارگنائزینگ کمیٹی کے لئے ۱۵۰۰۰ کا نقد علان کیا۔علاقے کی ترقی اور کھیلوں کے میدان کو آباد کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

Iftikhar Anjum (Chairman vc kotkay)at our Hujra Tonight.He is very committed person with his Job.Mr chairman is very coo...
23/10/2022

Iftikhar Anjum (Chairman vc kotkay)at our Hujra Tonight.He is very committed person with his Job.Mr chairman is very cooperative and supportive for workers.My support is always with him.Stay Strong and move Ahead❤️

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danishwar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share