08/03/2024
السلام علیکم امید ہے کہ تمام ساتھی خیریت سے ہوں گے ہم نے غریب اور مستحق افراد کے لیے فری روٹی سکیم کا اغاز یکم رمضان المبارک کھانا پل اسلام اباد سے ہوگا
ہماری خواہش ہے کہ یہ پروجیکٹ رمضان کے بعد بھی جاری اور ساری رہے مگر ہمارے پاس فنڈ کی اشد کرنی ہے
تو اپ سب دوستوں سے ایک چھوٹی سی درخواست کہ ہمارے چینل Humanity 2.5 Forum کو وزٹ کریں اور اس کو سبسکرائب کریں تاکہ نیکی کا یہ سلسلہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جاری اور ساری رہے جزاک اللہ
Descriptionfree rashanfree rationfree ration schemefree food grain schemefree rashan programfree ration scheme extendedfree ration scheme newsfree ration dis...