Umair Nawab Official

Umair Nawab Official Using words to talk of words is like using a pencil to draw a picture of itself, on itself. Impossib

04/08/2026

😪

11/07/2026

کونسا MPA سرکاری نوکری دیتا ہے بھائی۔
؟ ASIF News official

اور ان لوگوں سے ہم انصاف کی امید لگائے رکھے ہیں۔۔۔
04/07/2026

اور ان لوگوں سے ہم انصاف کی امید لگائے رکھے ہیں۔۔۔

غیر ملکی لڑکیاں جو بتاتی رہیں وہ ویڈیوز اگر پبلک کر دی جائیں تو یقین کیجیئے آپ بھی رو پڑیں گے ، اتنا ظلم اتنا ظلم

Point to ponder.
27/06/2026

Point to ponder.

مارچ 2 سال 2022 کی نوٹیفکیشن کے مطابق، اوگی ہسپتال کو  (DDO) Drawing and Disbursing Officer کے مالی اختیارات تفویض کیے گ...
20/06/2026

مارچ 2 سال 2022 کی نوٹیفکیشن کے مطابق، اوگی ہسپتال کو (DDO) Drawing and Disbursing Officer
کے مالی اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔

یعنی سرکاری طور پر یہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر ہے۔۔۔ فنڈز جاری ہونے چاہئیں۔۔۔ ادویات آنی چاہئیں۔

کیا ایسا ہی ہے؟ رہنمائی فرمائیں پلیز

20/06/2026

واپڈا والوں سے درخواست ہے کہ اپنے کھمبے اور تاریں اتار دیں۔ پرندوں کو بیٹھنے کیلئے اللہ کوئی اور وسیلہ بنا دیگا۔
Oghi News

19/06/2026

سچی باتیں تلخ حقیقت

ہر شہری کو آزادیٔ اظہار اور اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے۔ آرٹیکل 19، آئینِ پاکستان
12/06/2026

ہر شہری کو آزادیٔ اظہار اور اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے۔
آرٹیکل 19، آئینِ پاکستان

24/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😿

میرے کزن بھائی عصمت اللہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ بروز اتوار دن 2:30 بجے اپر گھنیان (بیلہ) قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Street No#13
Islamabad
44000

Telephone

+923469349144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Nawab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Nawab Official:

Shortcuts

Share