01/06/2026
:
"11 اسٹار سیری ٹیم کو 'غلام ربانی شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ' کا فائنل جیتنے پر دلی مبارکباد! آپ کی شاندار کارکردگی اور ٹیم ورک نے میدان میں بہترین کھیل پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں بھی ایسی ہی کامیابیوں سے نوازے۔ بہت زبردست کھیل