Armaghan Cricket Club

Armaghan Cricket Club Cricket talent promote�

🏏 حمیدیہ کرکٹ میلہ — سیزن 2 🏏🔥 2nd Round | 3rd Match 🔥⚔️ Armaghan Cricket Club 🆚 Malik Club Kaloanwala📅 30 اگست 2026🕔 ٹا...
29/08/2026

🏏 حمیدیہ کرکٹ میلہ — سیزن 2 🏏

🔥 2nd Round | 3rd Match 🔥

⚔️ Armaghan Cricket Club 🆚 Malik Club Kaloanwala

📅 30 اگست 2026
🕔 ٹاس: شام 5:00 بجے
📍 Hamedia Ground, Sheikh Mahmood Wala, Tehsil Isa Khel, District Mianwali

جذبہ ہمارا، پہچان ہماری!" 🔥

کل ایک بار پھر Armaghan Cricket Club میدان میں اترے گا، عزم، جذبے اور جیت کی بھرپور کوشش کے ساتھ۔ 🏏🔥

تمام دوستوں، سپورٹرز اور کرکٹ شائقین سے بھرپور شرکت اور حوصلہ افزائی کی درخواست ہے۔

Come on Armaghan's! 🏏🔥

ایک نیا دن، ایک اور شاندار جیتہیپی کرکٹ ٹورنامنٹ - قمر مشانیآج کا میچ  ارمغان کرکٹ کلب اور آکاش  کرکٹ کلب غازی وال کے در...
27/08/2026

ایک نیا دن، ایک اور شاندار جیت
ہیپی کرکٹ ٹورنامنٹ - قمر مشانی

آج کا میچ ارمغان کرکٹ کلب اور آکاش کرکٹ کلب غازی وال کے درمیان کھیلا گیا۔

ارمغان کرکٹ کلب کے کیپٹن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
واجد کے 70+ رنز اور مہربان کے آخری 4 بالز پر 4 چھکوں کی بدولت 8 اوورز میں 143 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

143 رنز کے جواب میں آکاش کرکٹ کلب غازی وال صرف 100 رنز ہی بنا سکی۔

ارمغان کرکٹ کلب کے تمام باؤلرز کی جانب سے زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔
🏆 Armaghan Cricket Club 🏆

نام ہی کافی ہے
جنون، محنت اور ٹیم ورک کی پہچان۔

ہم میدان میں صرف کھیلنے نہیں، جیتنے اترتے ہیں 💪🔥
ہر میچ نئی تاریخ، ہر کھلاڑی ایک ہیرو۔

Armaghan CC - جہاں جذبہ کرکٹ سے ملتا ہے

Inshallah at 5:00 pm  🔥
27/08/2026

Inshallah at 5:00 pm 🔥

24/08/2026

M Farooq

24/08/2026

ٹیپ بال کرکٹ میں اپنے اپنے علاقے سے ایک ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی کو منشین کریں جس کو اپ سمجھتے ہیں یہ بندہ پورے پاکستان میں نام بنائے گا 🤌🏻🙌😎❤️💯

🏏 ارمغان کرکٹ کلب میں خوش آمدید! 🏏ہم ثاقب ساقی کو ارمغان کرکٹ کلب کا حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤...
22/08/2026

🏏 ارمغان کرکٹ کلب میں خوش آمدید! 🏏

ہم ثاقب ساقی کو ارمغان کرکٹ کلب کا حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤️🏏

امید ہے کہ ثاقب ساقی اپنی بہترین کارکردگی، محنت اور جذبے سے ٹیم کو مزید مضبوط بنائیں گے اور میدان میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ 🔥💪

خوش آمدید ثاقب ساقی! 🏆🏏❤️

🏏 آج میدان سجے گا! 🔥آج Armaghan Cricket Club Esakhel اپنے اہم مقابلے میں Shaheen Cricket Club Maseet Wala کے مدمقابل ہوگ...
17/08/2026

🏏 آج میدان سجے گا! 🔥

آج Armaghan Cricket Club Esakhel اپنے اہم مقابلے میں Shaheen Cricket Club Maseet Wala کے مدمقابل ہوگا۔ 💪🏏

🔥 جذبہ بلند، حوصلے جوان اور نظریں فتح پر!
ان شاء اللہ Armaghan Cricket Club پوری جان کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

🤲 تمام دوستوں اور سپورٹرز سے دعاؤں اور حوصلہ افزائی کی درخواست ہے۔

ARMAGHAN CRICKET CLUB — LET’S GO! 💙🏏

13/08/2026

# Armaghan Cricket Club

🏏✨ خوش آمدید ریحان ✨🏏آج سے ریحان باضابطہ طور پرآرمغان کرکٹ کلب کے مستقل رکن بن گئے ہیں 🏏ہمیں خوشی ہے کہ ریحان ابآرمغان ک...
02/02/2026

🏏✨ خوش آمدید ریحان ✨🏏
آج سے ریحان باضابطہ طور پر
آرمغان کرکٹ کلب کے مستقل رکن بن گئے ہیں 🏏
ہمیں خوشی ہے کہ ریحان اب
آرمغان کرکٹ کلب فیملی کا حصہ ہیں 💙
آرمغان کرکٹ کلب کی جانب سے
ریحان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 🙌
دعا ہے کہ آپ اپنی محنت، لگن اور بہترین کھیل سے
کلب کا نام روشن کریں 🌟

🏏 فرینڈلی میچ — ارمغاں کلب vs شاہین عادل مراد کلبارمغاں کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 10 اوورز میں شاندار 156 رنز بنائے 💥جواب ...
04/11/2025

🏏 فرینڈلی میچ — ارمغاں کلب vs شاہین عادل مراد کلب

ارمغاں کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 10 اوورز میں شاندار 156 رنز بنائے 💥
جواب میں شاہین عادل مراد کلب 10 اوورز میں 120 رنز ہی بنا سکی، اور یوں ارمغاں کلب نے میچ 37 رنز سے جیت لیا 🏆🎉

✨ نمایاں کھلاڑی

🎯 عمران لیفٹی — 3 اوور، 22 رنز، 4 وکٹیں 🔥
💪 حافظ فاروق — بہترین سپورٹ بولنگ ✅
⚡ یاسر لالا — شاندار بیٹنگ 💥
🔥 تُلّی اُستاد — ذمہ دارانہ اور پاور ہٹنگ 👏

👏 ارمغاں کلب کو شاندار فتح پر مبارکباد!

MAN OF THE MATCH 💫Imran Lefti💯

Address

Isa Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Armaghan Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category