New star cricket club esa khel

New star cricket club esa khel یہاں ہم اپنے کلب کی روزانہ کی سرگرمیاں اور اہم خبریں شیئر کرتے ہیں

جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ  (زیر سرپرستی ۔جناب وقار عظیم کھرل) dpo mianwali سرکل عیسیٰ خیلاج کے دن  تھانہ عیسیٰ خیل  ٹیم کی...
11/08/2026

جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ (زیر سرپرستی ۔جناب وقار عظیم کھرل) dpo mianwali
سرکل عیسیٰ خیل

اج کے دن تھانہ عیسیٰ خیل ٹیم کی قیادت منتظر مہدی کر رہے تھے کمال کھیل پیش کیا مہدی نے اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف خوبصورت سٹروکس کھیلے اور باؤلنگ میں کمال کھیل پیش کیا اویس لیفٹی نے۔۔۔ تمام عیسی خیل شہر کو مبارکباد اور Sho عیسیٰ خیل جناب ملک فیاض کا بہترین سپورٹس مین کا مظاہرہ اپنے ذاتی خرچہ سے پوری ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں اور بہترین کٹ فراہم کی ۔۔دعا گو ہیں کے ہماری ٹیم اس طرح اچھا کھیلتی رہے اور چیمپین بنے ۔۔۔۔
ویل پلیڈ لڑکوں 💕💕🔥🔥🏆🏆 انشاء اللہ چیمپین

    🥰❤️کوٹ سارنگ ون ڈے کرکٹ میلہ  ال پاکستان اوپن  ایونٹ  چیمپیٸن 🎉🎉🎉🎉🎉تمام پلیٸرز سپانسرز سب کو بہت بہت مبارکباد ایک بہ...
07/08/2026

🥰❤️
کوٹ سارنگ ون ڈے کرکٹ میلہ ال پاکستان اوپن ایونٹ چیمپیٸن 🎉🎉🎉🎉🎉
تمام پلیٸرز سپانسرز سب کو بہت بہت مبارکباد ایک بہترین شاندار اور یادگار ایونٹ جیتنے پر ۔۔
میانوالی کی ٹیم جب بھی پرفارم کرنے اٸی ضلع تلہ گنگ میں فاٸنل لازمی کھیلتی ہے اور بڑی بڑی ٹیمز کو شکست دے کر چیمپیٸن بھی بنتی ہے ۔۔

📢 کرکٹ محبت ہے، نفرت نہیں! 🏏❤️حسن پنڈا جیسے سینئر کھلاڑی لاکھوں نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہیں۔ اگر کسی جونیئر نے ان کا جش...
04/08/2026

📢 کرکٹ محبت ہے، نفرت نہیں! 🏏❤️
حسن پنڈا جیسے سینئر کھلاڑی لاکھوں نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہیں۔ اگر کسی جونیئر نے ان کا جشن منانے کا انداز اپنایا تو اسے مثبت انداز میں لینا چاہیے۔ اور اگر بدزبانی ہوئی ہے تو اس کی بھی ہرگز حمایت نہیں کی جا سکتی۔
ہماری نظر میں اصل جیت برداشت، احترام اور بہترین کھیل کا مظاہرہ ہے۔
❓آپ کی کیا رائے ہے؟ اگر آپ کو اس واقعے کی مکمل معلومات ہیں یا آپ جانتے ہیں کہ یہ واقعہ کس ٹورنامنٹ اور کس مقام پر پیش آیا، تو براہِ کرم کمنٹس میں مستند معلومات ضرور شیئر کریں تاکہ سب تک درست حقیقت پہنچ سکے۔
آئیں کرکٹ کو اختلاف نہیں، بلکہ محبت، اخلاق اور کھیل کی خوبصورتی کے ساتھ آگے بڑھائیں۔ ❤️🏏

02/08/2026

سرکیہ کرکٹ لیگ SCL
Live streaming (In Sha Allah)
تیار رہیں دیکھنا نہ بھولیں
New star hashmi cricket club

inshallah 💕
01/08/2026

inshallah 💕

28/07/2026

Allhamdulillah 2nd match win kcc cricket tournament Kaloanwala 🤗🤗

28/07/2026

kia Pakistan phela test match Jeet pye ga ??

بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤️الحمدللہ! اللہ کے فضل سے نیو سٹار ہاشمی کلب SCL سپر ایلیون سیزن 4 سرکیہ خٹک میں شرکت کر رہا ہے۔...
27/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم ❤️

الحمدللہ! اللہ کے فضل سے نیو سٹار ہاشمی کلب SCL سپر ایلیون سیزن 4 سرکیہ خٹک میں شرکت کر رہا ہے۔

"نیو سٹار ہاشمی کلب - اتحاد، محنت اور کھیل کا دوسرا نام"

کرکٹ صرف کھیل نہیں، ہمارا جنون ہے۔ اور یہ جنون ان 6 کھلاڑیوں کی بدولت ہے جو ہمیشہ اپنا 100% دیتے ہیں۔
یہ سب اوپن پلیئرز ہیں اور علاقے بھر میں اپنی کارکردگی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

ہمارے فخر:
1. Inam Lefti
2. Usama Kalabagh
3. Adeel Archer
4. Saqi Lefti
5. Tariq DK
6. Kashan Bithi

تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ آئیں اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کریں۔
شکریہ تنویر اقبال خٹک اور منیب الرحمن صاحب بہترین ٹورنامنٹ کے لیے۔

اللہ ہمیں کامیاب کرے۔ آمین 🤲

27/07/2026

🤗🤗🤗

Address

Isa Khel
42430

Telephone

+923080342882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New star cricket club esa khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category